Breaking News فلمی دنیاباکس آفس پر رکشابندھن کا براحال،بجٹ نکالنا بھی ہوگیا مشکلHamari DuniyaAugust 17, 2022 by Hamari Duniya0306 اکشے کمار کی رکشا بندھن کاکافی عرصے سے انتظار کیا جارہا تھا۔ فلم 11 اگست کو ریلیز ہوچکی ہے۔ باکس آفس پر اکشے کمار کی...
Breaking News دہلی قومی خبریںوزیراعلیٰ کیجریوال نے گجراتیوں کو سمجھایا کیسے بنے گا ہندوستان دنیا کا نمبر ون ملکHamari DuniyaAugust 17, 2022August 17, 2022 by Hamari Duniya0265 نئی دہلی(ایچ ڈی بیورو)۔عام آدمی پارٹی کو گجرات ایک مضبوط متبادل دینے کیلئے یہاں پہنچے عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیراعلیٰ...
Breaking News قومی خبریںافسوس ناک:آئی ٹی بی پی جوانوں کی بس کھائی میں گری،6جوان شہیدHamari DuniyaAugust 16, 2022 by Hamari Duniya0261 سری نگر:جموں و کشمیر کے چندن واڑی میںمنگل کو ایک بڑا حادثہ ہوگیا۔ یہاں امرناتھ یاترا ڈیوٹی میں مصروف آئی ٹی بی پی جوانوں کو...
Breaking News دہلیغریبوں کے حق کو ’مفت کی ریوڑی‘ کہنے پرمرکزی حکومت پر برس پڑے نائب وزیراعلیٰHamari DuniyaAugust 13, 2022 by Hamari Duniya0308 نئی دہلی:عام آدمی پارٹی کی دہلی حکومت کے ذریعہ بنائی گئی اسکیموں کی وجہ سے بی جے پی اور وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کی...
Breaking News قومی خبریںباندہ میں المناک کشتی حادثہ، 11 لاشیں برآمد، سرچ آپریشن جاریHamari DuniyaAugust 13, 2022August 13, 2022 by Hamari Duniya0292 باندہ۔ اتر پردیش کے باندہ ضلع میں کشتی کے المناک حادثے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر11 تک پہنچ گئی ہے۔ باندہ کشتی حادثے...
Breaking News قومی خبریںلکھنو-آگرہ ایکسپریس وے پر خطرناک بس حادثہHamari DuniyaAugust 12, 2022 by Hamari Duniya0314 فیروزآباد:اترپردیش کے فیروزآباد میں جمعرات کی دیررات آگرہ لکھنو ایکسپریس وے پر ایک ڈبل ڈیکر بس ڈیوائڈر سے ٹکرا کر کھائی میں گرگئی ہے، بس...
Breaking News قومی خبریںنتیش کمار نے دوست بدلتے ہی مودی پر حملے تیز کردیئےHamari DuniyaAugust 10, 2022 by Hamari Duniya0327 بہار کی سیاست میں ایک بار پھر بڑا الٹ پھیر کرتے ہوئے نتیش کمار نے آٹھویں بار وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا۔...
Breaking News کھیلامریکی ٹینس اسٹارسیرینا ولیمز نے ٹینس کو خیرباد کہہ دیاHamari DuniyaAugust 10, 2022 by Hamari Duniya0289 واشنگٹن:امریکہ کی قدآور ٹینس اسٹار سیرینا ولیمز نے ٹینس کو الوداع کہنے کا ارادہ ظاہر کردیا ہے۔ ریکارڈ 23 گرینڈ سلیم جیتنے والیسیرینا ولیمز یو...
Breaking News قومی خبریںوزیراعلیٰ نتیش کمار نے دیا استعیٰ، مہاگٹھ بندھن نے حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کیاHamari DuniyaAugust 9, 2022 by Hamari Duniya0289 پٹنہ: بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے اپنا استعفیٰ گورنر فاگو چوہان کو سونپ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گورنر نے ان کا استعفیٰ بھی...
Breaking News قومی خبریںہندوؤں کا مذہبی رہنما مرچی باباعصمت دری کے الزام میں گرفتارHamari DuniyaAugust 9, 2022 by Hamari Duniya0295 بھوپال:مرچی بابا کے نام سے مشہور ہندوؤں کے بڑے مذہبی رہنما مدھیہ پردیش کی پولس نے گرفتار کرلیا ہے۔ مرچی بابا اس وقت سرخیوں میں...