کسان اورعوام مخالف توانائی بل لوک سبھا میں پیش
وزیرتوانائی آر کے سنگھ نے کہا کہ کسانوں کو دی جانے والی مفت بجلی جاری رہے گی۔ بل میں سبسڈی روکنے کی کوئی شق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کا غیر ذمہ دارانہ رویہ درست نہیں اور وہ بلاوجہ جھوٹا پروپیگنڈہ کر رہی ہے۔ سنگھ نے کہا کہ انہوں نے خود بل کو اسٹینڈنگ کمیٹی کو بھیجنے کی تجویز پیش کی ہے۔:
نئی دہلی ، 08 اگست (ہ س)۔ لوک سبھا میں اپوزیشن جماعتوں کی شدید مخالفت کے باوجود مرکزی حکومت نے پیر کو ’توانائی (ترمیمی) بل...