AIMPLB Delegation Meet JPC: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی سے ملاقات،وقف ترمیمی بل پر بورڈ نے تفصیل سے اپنا موقف پیش کیا
AIMPLB Delegation Meet JPC: نئی دہلی، 20ستمبر۔ کل شام وقف ترمیمی بل پر اپنا موقف رکھنے کے لئے جوائنٹ پارلیمنٹ کمیٹی نے آل انڈیا مسلم...