آرایس ایس اور بی جے پی تعلیمی اداروں کو کنٹرول کررہے ہیں،نئی تعلیمی پالیسی کے خلاف جنتر منتر پر طلبہ کے احتجاج میں شامل ہوئے راہل گاندھی
نئی دہلی،24مارچ(محمد خان ایچ ڈی نیوز)۔ آج 24 مارچ 2025 کو نئی دہلی کے جنتر منتر پر انڈیا اتحاد کے طلبہ تنظیموں نے تعلیمی پالیسیوں،...