Breaking News کھیلیوم پیدائش پر گوتم گمبھیر کو دنیائے کرکٹ کی مبارکبادHamari DuniyaOctober 14, 2022 by Hamari Duniya0361 نئی دہلی(ایچ ڈی نیوز)۔ ہندوستان کے سابق اوپنر گوتم گمبھیر آج اپنی 41ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ اس موقع پر ہندوستانی کرکٹ کی دنیا نے...
Breaking News کھیلقومی کھیلوں میں سروسز کی ٹیم 128 تمغوں کے ساتھ سرفہرستHamari DuniyaOctober 14, 2022 by Hamari Duniya0275 نئی دہلی(ایچ ڈی نیوز)۔ حال ہی میں گجرات میں اختتام پذیر ہوئے 36 ویں نیشنل گیمز 2022 میں سروسز کی ٹیم 128 تمغوں (61 طلائی،...
Breaking News کھیلروی شاستری نے ٹی 20 عالمی کپ کھیلنے والی ٹیم کو سپر ٹیم بتایاHamari DuniyaOctober 13, 2022 by Hamari Duniya0271 نئی دہلی۔ ہندوستان کے سابق ہیڈ کوچ روی شاستری نے کہا ہے کہ انہوں نے آئی سی سی ٹی ۔20 ورلڈ کپ کے لیے اعلان...
Breaking News قومی خبریںبی جے پی میں گئے جیوتی رادتیہ سندھیا حامی ممبران اسمبلی چاہتے ہیں گھرواپسی،کانگریس نے کہا نوانٹریHamari DuniyaOctober 13, 2022 by Hamari Duniya0271 بھوپال(ایچ ڈی نیوز)۔ مدھیہ پردیش میں اقتدار کی تبدیلی کے بعد سے سیاسی گلیاروں میں ہارس ٹریڈنگ کا مدعیٰ وقتاً فوقتاً اٹھتا رہا ہے۔ آئے...
Breaking News کھیلمسلسل 8ویں مرتبہ خواتین ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچی بھارتی ٹیمHamari DuniyaOctober 13, 2022 by Hamari Duniya0265 سلہٹ(ایچ ڈی نیوز)۔ بھارت نے پہلے سیمی فائنل میں تھائی لینڈ کو 74 رنوں سے شکست دے کر مسلسل آٹھویں مرتبہ ویمن ایشیا کپ کے...
Breaking News بین الاقوامی خبریں سعودی عربسعودی عرب کے اس فیصلہ سے سعودی عرب میں کام کرنے کی خواہش رکھنے والوں کو لگے گا شدید دھچکاHamari DuniyaOctober 13, 2022 by Hamari Duniya0334 ریاض۔ سعودی عرب کی حکومت نے اب کنسلٹنسی کے کاروبار میں 40 فیصد نوکریاں مقامی لوگوں کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے ہندوستانیوں...
Breaking News فلمی دنیافلم اونچائی میں یہ بڑے ستارے اہم کردار میں آئیں گے نظرHamari DuniyaOctober 13, 2022 by Hamari Duniya0345 خاندانی فلمیں بنانے کے لیے مشہور راج شری پروڈکشن کی آنے والی فلم ‘اونچائی’ ان دنوں خبروں میں ہے۔ دوستی کے رشتے پر مبنی اس...
Breaking News بین الاقوامی خبریں سعودی عربتیل کی پیداوار میں کمی کرنے کے فیصلہ پر سعودی وزارت خارجہ کی وضاحتHamari DuniyaOctober 13, 2022 by Hamari Duniya0279 ریاض(ہماری دنیا ڈیسک)۔ تیل کی پیداوار میں کمی کرنے کے فیصلے سے تنقید کا سامنا کررہے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے وضاحت...
Breaking News بین الاقوامی خبریںاقوام متحدہ میں بھارت نے پھر پاکستان کو لتاڑا، جموں وکشمیر بھارت کا اٹوٹ حصہHamari DuniyaOctober 13, 2022 by Hamari Duniya0274 نیویارک۔ پاکستان بار بار ذلیل ہونے کے باوجود بھی اپنی حرکتوں سے باز نہیں آ رہاہے۔ بھارت نے ایک بار پھر پاکستان کوخوب اقوام متحدہ...
Breaking News قومی خبریںکرناٹک حجاب معاملہ: دونوں ججوں میں اختلاف کے باعث نہیں ہوسکا فیصلہ، جانئے اب آگے کیا ہوگاHamari DuniyaOctober 13, 2022 by Hamari Duniya0267 نئی دہلی(ایچ ڈی نیوز)۔ کرناٹک حجاب معاملے پر سپریم کورٹ نے منقسم فیصلہ دیا ہے۔ جسٹس ہیمنت گپتا نے کرناٹک حکومت کے حجاب پر پابندی...