Breaking News قومی خبریںہریانہ کے وزیر کھیل کی کرسی پر لٹکی تلوار ، خاتون کوچ نے ایف آئی آر درج کرادیاHamari DuniyaJanuary 1, 2023 by Hamari Duniya0335 چنڈی گڑھ (ایچ ڈی نیوز)۔ ہریانہ کے وزیر کھیل اور سابق ہاکی کھلاڑی سندیپ سنگھ کی مشکلیں بڑھتی ہی جارہی ہیں۔ اور ان کی کرسی...
Breaking News قومی خبریںشیعہ سینٹرل وقف بورڈ کے صدر علی زیدی کی لینڈ مافیا کے خلاف بڑی کارروائیHamari DuniyaDecember 31, 2022 by Hamari Duniya0378 لکھنؤ(ایچ ڈی نیوز)۔ شیعہ سینٹرل وقف بورڈ کے صدر علی زیدی کی لینڈ مافیا کے خلاف ایک اور بڑی کارروائی کرتے ہوئے تھانہ کرشنا نگر...
قومی خبریں وزیرا عظم کی ماں کا انتقال ،گاندھی نگر میں آخری رسوم ادا،پی ایم نے دی مکھ اگنیHamari DuniyaDecember 30, 2022December 30, 2022 by Hamari Duniya0723 احمد آباد ،نئی دہلی،30 دسمبر: وزیر اعظم نریندر مودی کی ماں ہیرا بین آج علی الصبح ساڑھے تین بجے احمد آباد کے یو این مہتا...
Breaking News قومی خبریںنہیں رہیں وزیراعظم نریندر مودی کی ماں، 100 سال کی عمر میں انتقالHamari DuniyaDecember 30, 2022December 30, 2022 by Hamari Duniya0361 نئی دہلی(ایچ ڈی نیوز)۔ وزیراعظم نریندر مودی کی ماں ہیرا با مودی کا جمعہ کی صبح انتقال ہوگیا۔ وہ سو(100)سال کی تھیں۔ ہیرا با نے...
قومی خبریںوزیر اعظم مودی کی والدہ بیمار،راہل گاندھی کا جذباتی پیغام وائرلHamari DuniyaDecember 28, 2022 by Hamari Duniya0466 نئی دہلی،28دسمبر وزیر اعظم نریندر مودی کی ماں ہیرا بین کی طبیعت بگڑنے پر انہیں اسپال میں داخل کرایا گیا ہے۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق منگل...
Breaking News قومی خبریںفوج کے جوانوں نے 4 دہشت گردوں کو موت کی نیند سلادیا، ناپاک سازش ناکامHamari DuniyaDecember 28, 2022 by Hamari Duniya0321 جموں(ایچ ڈی نیوز)۔ جموں وکشمیر میں گزشتہ مہینے سے دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے لئے دہشت گردوں کے ذریعہ آپریشن آل آؤٹ چلایا جارہا...
قومی خبریںکرسمس کے دو دنوں بعد چرچ میں توڑ پھوڑHamari DuniyaDecember 28, 2022December 28, 2022 by Hamari Duniya0338 بنگلورو،28دسمبر: ملک میں ان دنوں اکثریتی طبقے کے ذریعہ اقلیتوں کو مذہبی بنیاد پر نشانہ بنایا جا رہا ہے،خواہ وہ مسلمان ہوں یا عیسائی۔حالیہ دنوں...
Breaking News قومی خبریںاترپردیش میں فوری طور پر بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم، او بی سی ریزرویشن منسوخHamari DuniyaDecember 27, 2022 by Hamari Duniya0644 لکھنؤ(ایچ ڈی نیوز)۔ الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے منگل کو اتر پردیش میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق اپنا فیصلہ سنایا۔ ہائی کورٹ...
قومی خبریں’معافی ویرو کی اولادو،تم توڑ نہیں پاؤگے‘Hamari DuniyaDecember 27, 2022 by Hamari Duniya0429 لالو پرساد یادو کے خلاف دوبارہ سی بی آئی جانچ کے فیصلے پر بیٹی روہنی اچاریہ سخت برہم نئی دہلی،27دسمبر(ایچ ڈی نیوز) جب سے مرکز...
قومی خبریں’چھری تیز رکھو پتہ نہیں کب کیا صورت حال پیدا ہو جائے‘Hamari DuniyaDecember 26, 2022December 26, 2022 by Hamari Duniya0360 ایک بار پھر مسلمانوں کے خلاف بی جے پی شدت پسند رہنما پرگیہ ٹھاکر کی زہر افشانی بھوپال،26دسمبر : مدھیہ پردیش ریاست مسلمانوں کی مخالفت...