کھیلکھیل کود صرف مشغلہ نہیں بلکہ طبی ضرورت بھی ہے: نور اللہ خانHamari DuniyaNovember 26, 2023 by Hamari Duniya0444 نئی دہلی،26 نومبر(ایچ ڈی نیوز)۔ کھیل کود اب مشغلہ نہیں ایک طبی ضرورت ہے۔ اور اس مصروف زندگی میں چند لمحات نکال کر خود کو...
کھیلنئی ذمہ داری ملنے کے بعد سوریہ کماریادو نے کپتان روہت شرما کی جم کرتعریف کیHamari DuniyaNovember 23, 2023 by Hamari Duniya0429 وشاکھاپٹنم، 23 نومبر (ایچ ڈی نیوز)۔ آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی-20 میچ سے قبل ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے قائم مقام کپتان سوریہ کمار یادو نے...
Breaking News کھیلچھٹی مرتبہ آسٹریلیا بنا عالمی چمپئن،بھارت کا خواب چکنا چور،شائقین میں مایوسیHamari DuniyaNovember 19, 2023November 19, 2023 by Hamari Duniya01070 احمد آباد، 19 نومبر(ایچ ڈی نیوز)۔ عالمی کپ 2023 کا خطابی مقابلہ جیت کرآسٹریلیا نے بھارت کے خواب کو چکناچور کرتے ہوئے چھٹی مرتبہ خطاب...
Breaking News کھیلنیوزی لینڈ کو شکست دے کربھارت آئی سی سی عالمی کپ کے فائنل میں داخلHamari DuniyaNovember 15, 2023 by Hamari Duniya0463 ممبئی،15نومبر(ایچ ڈی نیوز)۔ مہاراشٹر کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے آئی سی سی یک روزہ عالمی کپ 2023 کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ...
Breaking News کھیلیک روزہ مقابلے کے کنگ کوہلی نے رقم کی تاریخ، 50 ویں سنچری:بناکر سچن تندولکرکو پیچھے چھوڑاHamari DuniyaNovember 15, 2023 by Hamari Duniya0417 ممبئی،15 نومبر(ایچ ڈی نیوز)۔ عالمی کپ 2023کے سیمی فائنل مقابلے میں نیوزی لینڈ کے خلاف وراٹ کوہلی نے شاندار سنچری اننگ کھیلی ہے۔ وراٹ کوہلی...
کھیلسابق پاکستانی کرکٹر انضمام الحق نے ہربھجن سنگھ کے اسلام قبول کرنے کے بارے میں کیا سنسنی خیز دعویٰHamari DuniyaNovember 15, 2023 by Hamari Duniya0668 اسلام آباد،15نومبر(ایچ ڈی نیوز)۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے بھی بھارتی قدآور اسپنر ہربھجن سنگھ کے حوالے سے سنسنی خیز دعویٰ...
کھیلعالمی کپ کے آخری لیگ مقابلے میں بھی بھارت کی شاندار جیت، مداحوں کو دیا دیوالی کا تحفہHamari DuniyaNovember 12, 2023 by Hamari Duniya0371 نئی دہلی ،12نومبر (ایچ ڈی نیوز)۔ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023میں آج روہت شرما کی قیادت میں انڈیا نے ورلڈ کپ 2023 کے لیگ...
کھیلسالگرہ پر کنگ کوہلی نے رقم کی تاریخ، سچن تندولکر کے عالمی ریکارڈ کی برابری کیHamari DuniyaNovember 5, 2023 by Hamari Duniya0573 نئی دہلی،05نومبر(ایچ ڈی نیوز)۔ بھارت کی میز بانی میں کھیلے جارہے عالمی کپ 2023میں وراٹ کوہلی زبردست فارم میں چل رہے ہیں۔ کوہلی نے ہفتہ5نومبر...
Breaking News کھیلجڈیجہ کے جال میں الجھ کر رہ گیا افریقہ، بھارت کی مسلسل 8 ویں جیتHamari DuniyaNovember 5, 2023 by Hamari Duniya0532 کولکاتہ،05نومبر(ایچ ڈی نیوز)۔ ورلڈکپ کا ایک اور میچ بھارت نے یک طرفہ مقابلے کے بعد جیت لیا، عالمی کپ ٹورنامنٹ کے 37ویں میچ میں جنوبی...
Breaking News سعودی عرب کھیلسعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کا آئی پی ایل میں خصوصی دلچسپیHamari DuniyaNovember 3, 2023 by Hamari Duniya0457 ریاض،03نومبر(ایچ ڈی نیوز)۔ فٹ بال اور گالف میں سرمایہ کاری کے سلسلے کے بعد سعودی عرب نے بین الاقوامی کرکٹ کے سب سے زیادہ منافع...