Breaking News قومی خبریںاعظم خان کاسیاسی کیریئر ختم؟ اشتعال انگیز تقریر’ کی ملی سزاHamari DuniyaOctober 27, 2022 by Hamari Duniya0326 لکھنو¿،(ایچ ڈی نیوز)۔ اترپردیش کے رام پور سے سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے ایم ایل اے اور سابق کابینہ وزیر اعظم خان کو اشتعال...
Breaking News قومی خبریںکانگریس میں’ کھڑگے دور ‘ کا آغاز، سونیا نے کہا -راحت محسوس کر رہی ہوںHamari DuniyaOctober 26, 2022 by Hamari Duniya0243 نئی دہلی(ایچ ڈی نیوز)۔ کانگریس پارٹی میں ایک نئے دور کا آغاز ہوا ہے۔ کانگریس پارٹی کو 24 سال بعد غیر گاندھی صدر ملا ہے۔...
Breaking News قومی خبریںاخلاق کے بغیر تعلیم کی کوئی اہمیت نہیں،چنئی میں یوم سرسید کے موقع پرجشن سر سید کا انعقادHamari DuniyaOctober 24, 2022 by Hamari Duniya0573 چنئی(ایچ ڈی نیوز)۔ شعبہءاردو نیو کالج،چنئی کے زیرِ اہتمام سر سید احمد خاں کی 502 ویں یوم پیدائش کے موقع پر جشن سر سید کاانعقادعمل...
Breaking News قومی خبریں’آئی سپورٹ آیوروید‘ مہم کو 1.7 کروڑ سے زیادہ لوگوں کی حمایتHamari DuniyaOctober 24, 2022 by Hamari Duniya0285 نئی دہلی(ایچ ڈی نیوز)۔ آج ساتواں یوم آیوروید ہندوستان اور بین الاقوامی سطح پر بڑے پیمانے پر منایا گیا۔ اس سال کا 7واں آیوروید ڈے...
Breaking News قومی خبریںگاندھی خاندان کے گرد حکومت کا گھیرا تنگ،راجیو گاندھی فاونڈیشن کا لائسنس منسوخHamari DuniyaOctober 23, 2022 by Hamari Duniya0418 نئی دہلی(ایچ ڈی نیوز) مرکزی حکومت نے اتوار کو گاندھی خاندان سے وابستہ ایک غیر سرکاری این جی او کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے۔...
Breaking News قومی خبریںدارالعلوم دیوبند کویوپی حکومت کے سروے رپورٹ میں بتایا گیاغیر منظور شدہ ادارہHamari DuniyaOctober 22, 2022 by Hamari Duniya0376 دیوبند(رضوان سلمانی ایچ ڈی نیوز)۔ اترپردیش کی یوگی حکومت کے ذریعہ کرائے جارہے غیر سرکاری مدارس کے سروے کا کام 20اکتوبر کو پورا ہوگیا ہے۔...
Breaking News قومی خبریںدارالعلوم دیوبند آزاد قانونی تعلیمی ادارہ ہے:مفتی ابوالقاسم نعمانی Hamari DuniyaOctober 22, 2022 by Hamari Duniya0540 دیوبند(ایچ ڈی نیوز)۔ اترپردیش میں غیر سرکاری مدارس کا سروے مکمل ہونے کے بعد میڈیا میںدارالعلوم دیوبند جیسی عظیم دینی و تعلیمی ادارے کے حوالہ...
Breaking News قومی خبریںحیدرآباد سے گورکھپو جارہی بس مدھیہ پردیش میں حادثہ کا شکار،15 افراد لقمۂ اجلHamari DuniyaOctober 22, 2022October 22, 2022 by Hamari Duniya0346 ریوا(ایچ ڈی نیوز)۔ ایک پرائیویٹ بس جو تلنگانہ کے حیدرآباد سے اترپردیش کے گورکھپور جارہی تھی مدھیہ پردیش کے ریوا ضلع میں ایک خوفناک حادثہ...
Breaking News قومی خبریں شیخ عزیر شمسؒ کو یاد کرکے حاضرین کی آنکھیں اشکبار ہوگئیںHamari DuniyaOctober 21, 2022 by Hamari Duniya0341 نئی دہلی(ایچ ڈی نیوز)۔ مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے زیر اہتمام کل شام بعد نماز مغرب سیدنذیر حسین محدث دہلوی لائبریری اہل حدیث کمپلیکس...
Breaking News قومی خبریںاروناچال پردیش میں فوج کا ہیلی کاپٹر رودر تباہ،ملبہ برآمد،پانچ اہلکارتھے سوارHamari DuniyaOctober 21, 2022 by Hamari Duniya0302 نئی دہلی(ایچ ڈی نیوز)۔ اروناچل پردیش کے سیانگ ضلع کے تحت سنگنگ گاو¿ں کے قریب جمعہ کی صبح بھارتی فوج کاہیلی کاپٹر رودر گر کر...