بزنسایئرٹیل اس ماہ 5جی سروس شروع کرے گا ، نیٹ ورک 2024 تک ملک بھر میں پہنچ جائے گاHamari DuniyaAugust 9, 2022 by Hamari Duniya0260 نئی دہلی: پرائیویٹ سیکٹر کی ٹیلی کام کمپنی بھارتی ایئرٹیل اس ماہ سے 5جی خدمات شروع کرنے جا رہی ہے۔ کمپنی نے مارچ 2024 تک...
Breaking News قومی خبریںوزیراعلیٰ نتیش کمار نے دیا استعیٰ، مہاگٹھ بندھن نے حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کیاHamari DuniyaAugust 9, 2022 by Hamari Duniya0295 پٹنہ: بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے اپنا استعفیٰ گورنر فاگو چوہان کو سونپ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گورنر نے ان کا استعفیٰ بھی...
Breaking News قومی خبریںہندوؤں کا مذہبی رہنما مرچی باباعصمت دری کے الزام میں گرفتارHamari DuniyaAugust 9, 2022 by Hamari Duniya0300 بھوپال:مرچی بابا کے نام سے مشہور ہندوؤں کے بڑے مذہبی رہنما مدھیہ پردیش کی پولس نے گرفتار کرلیا ہے۔ مرچی بابا اس وقت سرخیوں میں...
قومی خبریںانٹر نیٹ صارفین کو جیو نے بڑی خوشخبری دے دیHamari DuniyaAugust 9, 2022 by Hamari Duniya0309 نئی دہلی :ملک کی سب سے بڑی ٹیلی کام کمپنی جیونے تقریباً 1,000 شہروں میں 5 جی خدمات شروع کرنے کی تیاری مکمل کر لی...
Breaking News قومی خبریںبہار میں جے ڈی یو- بی جے پی اتحاد ختم !نتیش نے گورنرسے مانگا وقتHamari DuniyaAugust 9, 2022 by Hamari Duniya0462 وزیراعلیٰ نتیش کمار اب بی جے پی کا ساتھ چھوڑ کر آرجے ڈی کے ساتھ حکومت بنانے کی تیاری میں ہیں۔ بی جے پی کو...
Breaking News کھیلرنگا رنگ تقریب کے ساتھ کامن ویلتھ گیمز2022 کا اختتامHamari DuniyaAugust 9, 2022 by Hamari Duniya0287 نئی دہلی: انگلینڈ کے برمنگھم میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز 2022 پیر ( 8 اگست ) کو اختتام پذیر ہو گئے۔ اس کی اختتامی...
Breaking News دہلیوزیراعلیٰ نے مرکز اور ریاستی حکومتوں سے بہترین مفت تعلیم،بہترین مفت علاج اور ہرخاندان کو300یونٹ مفت بجلی کا مطالبہ کردیاHamari DuniyaAugust 9, 2022 by Hamari Duniya0393 نئی دہلی، 8اگست(ہ س)۔ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال مرکزی حکومت اور ریاستی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک کے ہر بچے کے...
Breaking News قومی خبریںکسان اورعوام مخالف توانائی بل لوک سبھا میں پیش وزیرتوانائی آر کے سنگھ نے کہا کہ کسانوں کو دی جانے والی مفت بجلی جاری رہے گی۔ بل میں سبسڈی روکنے کی کوئی شق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کا غیر ذمہ دارانہ رویہ درست نہیں اور وہ بلاوجہ جھوٹا پروپیگنڈہ کر رہی ہے۔ سنگھ نے کہا کہ انہوں نے خود بل کو اسٹینڈنگ کمیٹی کو بھیجنے کی تجویز پیش کی ہے۔: Hamari DuniyaAugust 8, 2022August 8, 2022 by Hamari Duniya0282 نئی دہلی ، 08 اگست (ہ س)۔ لوک سبھا میں اپوزیشن جماعتوں کی شدید مخالفت کے باوجود مرکزی حکومت نے پیر کو ’توانائی (ترمیمی) بل...