Breaking News قومی خبریںکرناٹک کے بعد مدھیہ پردیش میں بھی بی جے پی کی حالت خراب، پارٹی میں مچی بھگدڑHamari DuniyaMay 6, 2023 by Hamari Duniya0522 بھوپال، 6 مئی(ایچ ڈی نیوز)۔ مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور بی جے پی کے بانی رکن آنجہانی کیلاش جوشی کے بیٹے اور سابق...
Breaking News قومی خبریںپانچ فوجی کی شہادت کے بعد حرکت میں آئی مرکزی حکومت،وزیردفاع اور آرمی چیف پہنچے جموں وکشمیر، گراؤنڈ زیرو پر سیکورٹی صورتحال کا لیں گے جائزہHamari DuniyaMay 6, 2023 by Hamari Duniya0333 نئی دہلی، 06 مئی (ایچ ڈی نیوز)۔ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ آرمی چیف جنرل منوج پانڈے کے ساتھ جموں سیکٹر میں سیکورٹی صورتحال کا...
بین الاقوامی خبریں قومی خبریںمسجد اقصیٰ میں اسرائیلی پابندیوں کے باوجود 40 ہزار فرزندان توحید نے جمعہ کی نماز ادا کیHamari DuniyaMay 5, 2023 by Hamari Duniya0367 مقبوضہ بیت المقدس، 05مئی (ایچ ڈی نیوز)۔ اسرائیلی پابندیوں کے باوجود 40 ہزار سے زائد افراد نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔ بیت...
قومی خبریںآئی ایس آئی کے لیے جاسوسی کے الزام میں آر اینڈ ڈی ای میں تعینات انجینئر پی ایم کرولکر گرفتار، خفیہ معلومات پاکستان کے راستے چین کو بھیجنے کاخدشہHamari DuniyaMay 5, 2023 by Hamari Duniya0349 نئی دہلی، 05 مئی(ایجنسیاں)۔ جاسوسی کے الزام میں مہاراشٹر سے گرفتار ڈی آر ڈی او کے سائنسدان پر ملک کی حساس خفیہ معلومات پاکستان کے...
Breaking News قومی خبریںلوگوں کے جذبات دیکھ کر شرد پوار کا دل بھرآیا، اپنے عہدے پر برقرار رہیں گےHamari DuniyaMay 5, 2023 by Hamari Duniya0327 ممبئی، 05 مئی (ایچ ڈی نیوز)۔ سینئر لیڈر شرد پوار نے نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے صدر کے طور پر برقرار رہنے پر...
Breaking News قومی خبریںبی جے پی ریاست منی پور جل رہا ہے، 8اضلاع میں کرفیو،انٹرنیٹ خدمات معطل، فوج طلبHamari DuniyaMay 4, 2023May 4, 2023 by Hamari Duniya0450 امپھال،04مئی(ایچ ڈی نیوز)۔ منی پور میں میتئی ذات کو درج فہرست قبائل (ایس ٹی) کے زمرے میں شامل کرنے کے مطالبہ کے خلاف 3مئی کو...
Breaking News قومی خبریںبلدیہ انتخابات میں مولانا سید ارشد مدنی نے اس بنیاد پر ووٹ دینے کی اپیل کیHamari DuniyaMay 3, 2023 by Hamari Duniya0448 دیوبند،3 مئی(رضوان سلمانی ؍ ایچ ڈی نیوز) اترپردیش میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے تحت آج یعنی 4 مئی جمعرات کے روز پہلے مرحلہ...
قومی خبریںوزیراعظم نے لوکل فار گلوبل کا دکھایا راستہ Hamari DuniyaMay 2, 2023 by Hamari Duniya0283 نئی دہلی، 02 مئی (ایچ ڈی نیوز)۔ وزیر اعظم مودی نے اتوار کو من کی بات کی 100ویں قسط مکمل کی۔ پی ایم کے ریڈیو...
Breaking News قومی خبریںوزیراعظم ہمارے من کی بات بھی سنو، انصاف ملنے تک لڑائی جاری رہے گیHamari DuniyaApril 30, 2023 by Hamari Duniya0344 نئی دہلی، 30 اپریل (ایچ ڈی نیوز)۔ دہلی کے جنتر منتر پر پہلوانوں کے دھرنے کا آج آٹھواں دن ہے۔ اس دھرنے کے دوران پہلوانوں...
Breaking News قومی خبریںپنجاب میں زہریلی گیس کے اخراج سے بڑاحادثہ، 11 افراد کی موت، درجنوں بے ہوشHamari DuniyaApril 30, 2023April 30, 2023 by Hamari Duniya0536 لدھیانہ،30اپریل(ایچ ڈی نیوز)۔ پنجاب کے لدھیانہ میں ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے۔ ضلع کے گیاس پور کے علاقے میں زہریلی گیس کے اخراج سے...