Breaking News قومی خبریںبین الاقوامی شہرت یافتہ شاعرہ ڈاکٹر نسیم نکہت نے دنیا کو الوداع کہہ دیاHamari DuniyaApril 29, 2023 by Hamari Duniya0749 لکھنؤ، 29 اپریل (ایچ ڈی نیوز)۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ اردو شاعرہ ڈاکٹر نسیم نکہت کا چند روز کی علالت کے بعد آج لکھنؤ میں...
Breaking News قومی خبریںسہسرام کوفساد کی آگ میں جھونکنے والا سابق بی جے پی ممبر اسمبلی گرفتارHamari DuniyaApril 29, 2023April 29, 2023 by Hamari Duniya0332 پٹنہ ، 29 اپریل (ایچ ڈی نیوز)۔ بہار کے سہسرام میں رام نومی تشدد معاملہ میں پولیس نے ہفتہ کے روز سابق بی جے پی...
Breaking News قومی خبریںبرج بھوشن کے سامنے بے بس نظام، کیا سپریم کورٹ کی سختی کے بعد ہوگی کارروائیHamari DuniyaApril 28, 2023 by Hamari Duniya0306 نئی دہلی ، 28 اپریل (ایچ ڈی نیوز)۔ دہلی پولیس نے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف ایف آئی...
Breaking News قومی خبریںسائبر کرائم کے خلاف ہریانہ پولس کی بڑی کارروائی، سیکٹروں ٹھگ گرفتارHamari DuniyaApril 28, 2023 by Hamari Duniya0458 چنڈی گڑھ ، 28 اپریل (ایچ ڈی نیوز)۔ ہریانہ پولیس نے ہریانہ کے نوح ضلع میں پھیل رہے سائبر کرائم کے خلاف ایک بڑی مہم...
Breaking News قومی خبریںبھارت۔ چین رشتوں کے درمیان جمی برف پگھلنے لگی، پہلی مرتبہ اتنی بڑی سطح پر ہوئی گفتگوHamari DuniyaApril 27, 2023 by Hamari Duniya0256 نئی دہلی، 27 اپریل (ایچ ڈی نیوز)۔ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے 28 اپریل کو ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے...
قومی خبریںجنوبی امریکی ممالک کے دورے پر وزیر خارجہ ایس جے شنکر پہلے گویانا پہونچےHamari DuniyaApril 27, 2023 by Hamari Duniya0290 نئی دہلی، 26 اپریل (ایچ ڈی نیوز)۔ وزیر خارجہ ایس جے شنکر اس وقت جنوبی امریکی ممالک کے دورے پر ہیں۔ دورے کے دوران وزیر...
قومی خبریںجدید تعلیم کے لیے تکنیکی مدد حاصل کرنا ضروری ہے: گورنر میزورم Hamari DuniyaApril 27, 2023 by Hamari Duniya0298 آئیزول۔ 26 اپریل(ایچ ڈی نیوز)۔ منگل کو میزورم کی دارالحکومت آئیزول میں سول-20 ایجوکیشن اینڈ ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ورکنگ گروپ کی طرف سے ایک ورچوئل پروگرام...
Breaking News قومی خبریںملک کی سیاست کا بڑا رہنما دنیا کو الوداع کہہ گیاHamari DuniyaApril 26, 2023 by Hamari Duniya0308 چنڈی گڑھ، 25 اپریل (ایچ ڈی نیوز)۔ پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ پرکاش سنگھ بادل نے منگل کی رات آخری سانس لی۔ ان کی عمر...
Breaking News قومی خبریںاپریل میں ہونے والی اپوزیشن پارٹیوں کی میٹنگ ملتوی، یہ رہی وجہHamari DuniyaApril 25, 2023 by Hamari Duniya0390 نئی دہلی، 25 اپریل(ایچ ڈی نیوز)۔ کرناٹک اسمبلی انتخابات کے بعد تقریباً 19 سیاسی جماعتوں کے سرکردہ لیڈران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے...
Breaking News قومی خبریںمہاراشٹر میں 20 دن میں گرجائے گی بی جے پی ۔ شندے حکومت، ڈیتھ وارنٹ جاریHamari DuniyaApril 23, 2023April 23, 2023 by Hamari Duniya0606 ممبئی، 23 اپریل (ایچ ڈی نیوز)۔ مہاراشٹر میں ایکناتھ شندے اور بی جے پی کی مخلوط حکومت کے قیام کے بعد سے ادھو ٹھاکرے گروپ...