Breaking News قومی خبریں شادی کی بیجا رسومات ہیں اورمخلوط تعلمی ادارہ اس کے معاون : مولانا محمدعبدالحفیظ اسلامیHamari DuniyaJanuary 14, 2023January 14, 2023 by Hamari Duniya0301 حیدرآباد،14؍جنوری(ہ س)۔ مسنون طریقہ شادی بیاہ کو چھوڑ کر من مانی کرتے ہوے عقد نکاح کے موقعہ پر زائد چیزوں کو اس میں شامل کرلینا...
قومی خبریںبھارت جوڑو یاترا کے دوران کانگریس رکن پارلیمنٹ چودھری سنتوکھ سنگھ کا انتقالHamari DuniyaJanuary 14, 2023 by Hamari Duniya0373 لدھیانہ،14جنوری: راہل گاندھی کی قیادت میں چل رہی کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا ان دنوں پنجاب میں ہے۔اس دوران ایک سوگوار اطلاع موصول ہوئی ہے...
قومی خبریں ‘بی جے پی 50 سیٹیں ہار سکتی ہے…’Hamari DuniyaJanuary 14, 2023 by Hamari Duniya0340 ششی تھرور کی 2024 کے لوک سبھا انتخابات کی پیشین گوئی کوزی کوڈ،14جنوری (ایچ ڈی نیوز)۔ کانگریس کے سینئر لیڈر ششی تھرور نے ایک تقریب...
قومی خبریںالوداع شرد یادو: نہیں رہے سماج وادی نظریات کے قد آور رہنماHamari DuniyaJanuary 13, 2023 by Hamari Duniya0355 نئی دہلی،13جنوری(ایچ ڈی نیوز)۔ ملک کے مضبوط سوشلسٹ رہنما اور سابق مرکزی وزیر شرد یادو کا جمعرات کی دیر رات 75 سال کی عمر میں...
Breaking News قومی خبریںپرشانت کشور نے لیڈران کے ذریعہ شکایتیں نہیں سننے پر عوام کو ہی ذمہ دار ٹھہرادیاHamari DuniyaJanuary 12, 2023 by Hamari Duniya0328 موتیہاری(ایچ ڈی نیوز)۔ جن سوراج پدیاترا کے دوران ضلع کے ترکولیا بلاک میں واقع پرسونا گاؤں میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پرشانت...
قومی خبریںخبر دار!ابھی اور کپکپائے گی سردی،’کولڈ بلاسٹ‘ کی پیشین گوئیHamari DuniyaJanuary 12, 2023 by Hamari Duniya0322 محکمہ موسمیات کا انتباہ،اگلے ہفتے میدانی علاقوں میں درجہ حرارت منفی 4 ڈگری تک جا سکتا ہے نئی دہلی12جنوری (ایچ ڈی نیوز)۔ شمالی ہندوستان میں...
Breaking News قومی خبریںہندوستان، ہمہ گیر وحدت کے احساس کو فروغ دینے کے لیے ہے: ارجن منڈاHamari DuniyaJanuary 12, 2023 by Hamari Duniya0449 نئی دہلی(ایچ ڈی نیوز)۔ قبائلی امور کے مرکزی وزیر ارجن منڈا نے آج کہا کہ ہندوستان کا وڑن ایک عالمگیر یگانگت کے احساس کو فروغ...
قومی خبریںنیپال کے نئے وزیر اعظم کا ہندوستان کے خلاف اعلانHamari DuniyaJanuary 11, 2023January 11, 2023 by Hamari Duniya0299 اترا کھنڈ کے لمپیا دھرا،کالا پای اور لیپو لیکھ کو ہندوستان سے واپس لینے کا اعادہ نئی دہلی،11 جنوری(ایچ ڈی نیوز)۔ ہندوستان گرچہ اپنے پڑوسی...
قومی خبریںیونیفارم سول کوڈ پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، نفاذ کیلئے کمیٹیوں کی تشکیل کو ہری جھنڈیHamari DuniyaJanuary 9, 2023 by Hamari Duniya0308 نئی دہلی،09جنوری (ایچ ڈی نیوز)۔ ریاستی حکومتوں کی جانب سے یکساں سول کوڈ کے نفاذ کے تعلق سے کمیٹیوں کی تشکیل کے خلاف سپریم کورٹ...
Breaking News قومی خبریںمسلم عبادت گاہوں کی ملکیت پرنچلی عدالتوں کو مقدمات سننے سے روکا جائے:جمعیۃ علمائ ہندHamari DuniyaJanuary 9, 2023 by Hamari Duniya0454 پلیس آف ورشپ قانو ن کی حیثیت پرسپریم کورٹ میں سماعت، جوابی حلف نامہ داخل کرنے پرمرکزی حکومت کی اگرمگر نئی دہلی(ایچ ڈی نیوز)۔ پلیس...