October 19, 2025
Hamari Duniya
Breaking News بین الاقوامی خبریں

عمران خان پر قاتلانہ حملہ، سابقہ اہلیہ جمائمہ خان نے کیا کہا

Jemima Goldsmith

اسلام آباد۔ پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان پر گزشتہ جمعرات کو قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے۔

ان پر حملے کے جہاں پاکستان میں سیاست گرم ہوگئی ہے۔ دونوں حکمراں اور اپوزیشن پارٹیاں ایک دوسرے پر الزام عائد کررہی ہیں۔وہیں کئی ممالک نے اس حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

عمران خان پر ہوئے حملے پر عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ خان نے بھی اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

جمائمہ گولڈ اسمتھ نے کہا کہ اللّٰہ کا شکر ہے کہ عمران خان بالکل ٹھیک ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ان خبروں سے ہم خوفزدہ ہ ہیں۔ اللہ کا شکر ہے کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں۔ انہوں نے سابق وزیراعظم کے بیٹوں کی طرف سے لانگ مارچ کے دوران ہجوم میں جان بچانے والے پی ٹی آئی کارکن کا شکریہ ادا کیا جس نے مسلح ملزم کو دھر لیا۔

Related posts

Dr Kalam Birth anniversary: بی جے پی اقلیتی محاذ کا ’ڈاکٹر کلام کے خوابوں کا ہندوستان‘ کے عنوان پر سیمینار منعقد کرنے کا اعلان

Hamari Duniya

رضا اکیڈمی وآل انڈیا میلاد کونسل ممبئی کی جانب سے 15سو سالہ جشن ولادت مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم 2025 کو تاریخ ساز بنانے کی تیاری 

Hamari Duniya

نوابوں کے شہر میں عید نے روایتی حریفوں کو بھی ایک اسٹیج پر کھڑا کردیا

Hamari Duniya