31.1 C
Delhi
October 20, 2025
Hamari Duniya
Breaking News بین الاقوامی خبریں

General R.Faiz Hameed پاکستان میں فوج میں اختلاف نمایاں،عمران خان کے قریبی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمیدکے خلاف کارروائی، کورٹ مارشل کا عمل شروع

General R.Faiz Hameed

General R.Faiz Hameed

اسلام آباد،12اگست:پاکستانی فوج میں اختلافات اب کھل کر سامنے آگئے ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمیدجو پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی مانے جاتے ہیں کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف پاکستان آرمی ایکٹ کی دفعات کے تحت مناسب انضباطی کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں
Manish Sisodia Bail: آپ کوبڑی راحت ،سابق نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا 17 ماہ بعد جیل سے باہر آئیں گے 
Urdu Academy Delhi : کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے، آخر کا اردو اکادمی دہلی کو وائس چیئرمین مل ہی گیا

General R.Faiz Hameed

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر ٹاپ سٹی کی کورٹ آف انکوائری شروع کی گئی، فیض حمید کے خلاف ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستان آرمی ایکٹ کی کئی خلاف ورزیاں ثابت ہو چکی ہیں۔آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے تفصیلی کورٹ آف انکوائری کی گئی، انکوائری پاک فوج نے فیض حمید کے خلاف ٹاپ سٹی کیس میں شکایات کی درستگی کا پتہ لگانے کے لیے کی۔

General R.Faiz Hameed

Related posts

دشمن ذات پات ، زبان اور نسل کی بنیاد پر ملک کو توڑنے کی کوشش کررہے ہیں، وزیراعظم کا انتباہ

Hamari Duniya

سابق تجربہ کار کا چیئرمین پی سی بی کو جواب، روہت اور ویرات کو پاکستان لیگ میں بھیج دیا، پھر بھی پیسے نہیں اٹھا سکیں گے

Hamari Duniya News

منیش ملہوترا کی دیوالی پارٹی میں جمع ہوئے بالی ووڈ ستارے

Hamari Duniya