Breaking News قومی خبریںپورنیہ میں مہا گٹھ بندھن کی ریلی سے بی جے پی کا غرور ٹوٹے گا:مولانا سید طارق انورHamari DuniyaFebruary 23, 2023 by Hamari Duniya0388 پورنیہ 23فروری(ایچ ڈی نیوز) نتیش کمار کی قیادت میں پورنیہ کی مہاگٹھ بندھن کی ریلی بھارتیہ جنتا پارٹی کے غرور کو پاش پاش کرے گی۔اس...
Breaking News قومی خبریںوزیراعلیٰ بننے کیلئے ’کسی جلد بازی میں نہیں ہیں ‘تیجسوی یادوHamari DuniyaFebruary 23, 2023 by Hamari Duniya0282 جہان آباد، 22 فروری(ایچ ڈی نیوز)۔ بہار کے جہان آباد میں ایک پروگرام میں پہنچے نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو سے جب وزیراعلیٰ کے عہدے...
Breaking News قومی خبریںبھارت رتن مولانا ابوالکلام آزاد کے مشہور ہفتہ وار اخبار البلاغ کی نمائشHamari DuniyaFebruary 22, 2023 by Hamari Duniya0362 اورنگ آباد 22 فروری(ایچ ڈی نیوز)۔ عظیم مجاہد آزادی، بھارت رتن مولانا ابوالکلام آزاد کی 65 ویں برسی پر مولانا کے مشہور ہفتہ وار اخبار...
Breaking News قومی خبریںمتاثرہ خاندان کو انصاف دلاکر ہی دم لوں گا، شہید ناصر اور جنید کے اہل خانہ سے ملے عمران پرتاپ گڑھیHamari DuniyaFebruary 22, 2023February 22, 2023 by Hamari Duniya0362 راجستھان 22فروری(ایچ ڈی نیوز)۔ کانگریس اقلیتی شعبہ کے چیئرمین راجیہ سبھا ممبرعمران پرتاپ گڑھی آج راجستھان کے گھاٹ میکا گاؤں پہنچے اور ہریانہ کے بھیوانی...
قومی خبریں۔یو پی میں کابا’‘پر نیہا سنگھ کو نوٹس،کہا ڈری نہیں ہوںHamari DuniyaFebruary 22, 2023 by Hamari Duniya0355 پولیس کی طرف سے بھیجے گئے نوٹس کے بارے بات کرتے ہوئے نیہا سنگھ راٹھور نے کہا کہ وہ اس نوٹس سے خوفزدہ نہیں ہیں۔...
قومی خبریںبالآخردہلی کا ملا نیا میئر،عام آدمی پارٹی کی جیتHamari DuniyaFebruary 22, 2023 by Hamari Duniya0487 نئی دہلی ،22فروری (ایچ ڈی نیوز)۔ تین مرتبہ کی ناکام کوششوں کے بعد بالآخر آج دہلی کو نیا میئر مل ہی گیا۔امید کے مطابق عام...
Breaking News قومی خبریںترکی میں زلزلہ سے متاثرین کے لیے بین مذاہب دعا کا اہتمامHamari DuniyaFebruary 21, 2023 by Hamari Duniya0336 نئی دہلی ، 21 فروری (ایچ ڈی نیوز)۔ ہندوستان کے مختلف مذاہب کے مذہبی رہنماوں کی جانب سے زلزلہ سے متاثرہ لوگوں کے تئیں تعزیت...
Breaking News قومی خبریںمولانا لیاقت علی قاسمی کا عبید الرحمٰن الحسینی نے کیا پرزور استقبالHamari DuniyaFebruary 21, 2023 by Hamari Duniya0524 آنند نگر/ مہراج گنج،21 فروری(ایچ ڈی نیوز)۔ سرزمین آنند نگر میں معروف عالم دین جمعیۃ علماء ساوتھ زون ممبئی کے جنرل سکریٹری حضرت مولانا لیاقت...
Breaking News قومی خبریںجاوید اختر نے لاہور جاکر پاکستان کو ننگا کردیاHamari DuniyaFebruary 21, 2023 by Hamari Duniya0633 نئی دہلی ، 21 فروری (ایچ ڈی نیوز)۔ مشہور نغمہ نگار اور مصنف جاوید اختر نے پاکستان کے دورے کے دوران کہا کہ انہوں نے...
Breaking News قومی خبریںکانپور دیہات معاملہ میں افسران کے خلاف کارروائی نہ ہونے پر اکھلیش یادو یوگی حکومت پر برس پڑےHamari DuniyaFebruary 21, 2023 by Hamari Duniya0297 لکھنؤ، 21 فروری (ایچ ڈی نیوز)۔ سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے قومی صدر اکھلیش یادو نے بجٹ اجلاس کے دوسرے دن بی جے پی...