29.5 C
Delhi
August 21, 2025
Hamari Duniya
Breaking News بین الاقوامی خبریں

Donald Trump: میں عورت ہوتا تو پردہ کرتا: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مسلم خواتین کی جانب سے پردہ کئے جانے پر ردعمل کا اظہار

Donald Trump:

Donald Trump:

واشنگٹن،17 اگست:سابق امریکی صدر، ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلمان خواتین کی جانب سے پردہ کیے جانے پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔یاد رہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر امریکی صدارتی امیدوار کے طور الیکشن میں حصہ لینے جا رہے ہیں۔

Donald Trump:
وہ آج کل صدارتی الیکشن سے متعلق مہم میں بھرپور حصہ لے رہے ہیں۔ایسے میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں وہ پردے اور برقع پہننے سے متعلق بات اور اپنی رائے کا اظہار کررہے ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ کا ویڈیو میں کہنا ہے کہ خواتین ہزاروں برسوں سے پردہ کر رہی ہیں، وہ پردہ کرنا چاہتی ہیں، تو ہمیں اس معاملے میں کیوں دخل دینا چاہیے؟ان کا کہنا ہے کہ میرے خیال میں پردہ کرنا، میک اپ کرنے سے زیادہ آسان ہے، اگر میں عورت ہوتا تو میں بھی پردہ کرتا۔

یہ بھی پڑھیں

MBS محمد بن سلمان کی زندگی کو خطرہ درپیش، امریکی میڈیا کا دعویٰ

Iran Israel conflict: اسرائیل سے ہنیہ کی موت کا بدلہ لینے کی ایرانی دھمکی صرف زبانی جمع خرچ، ایران اسرائیل پرحملے نہ کرنے کے بہانے ڈھونڈنے لگا

King AbdulAziz Quran competition: سعودی عرب کا قرآن کی نشر واشاعت میں اہم کردار

Donald Trump:

واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی یہ ویڈیو 8 سال پرانی ہے۔امریکی میڈیا ’سی این این‘ کی جانب سے سابق امریکی صدر کی یہ ویڈیو آج سے 8 سال قبل اپنے یوٹیوب چینل پر شیئر کی گئی تھی۔

Related posts

زلزلے کے بہانے انتخابات کی تاریخ مؤخر کرنے سے متعلق ترک صدر اردغان کا بڑا اعلان

Hamari Duniya

قطر فیفا ورلڈ کپ میں جلوہ بکھریں گی دیپیکا پادکون

Hamari Duniya

96th Free Medical Camp: پریس کلب آف انڈیا میں 96ویں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا

Hamari Duniya