14.1 C
Delhi
January 18, 2025
Hamari Duniya
Breaking News بین الاقوامی خبریں سعودی عرب

MBS محمد بن سلمان کی زندگی کو خطرہ درپیش، امریکی میڈیا کا دعویٰ

MBS

واشنگٹن،15 اگست (ایچ ڈی نیوز)۔

عرب ممالک میں سب سے طاقتور شخصیت میں شمار ہونے والے محمد بن سلمان کے بارے میں امریکی میڈیا نے سنسنی خیز دعویٰ کیا ہے۔امریکی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی زندگی کو خطرہ درپیش ہے۔

MBS
غیر ملکی نیوز ویب سائٹ نے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی کوشش کے باعث سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جان کو خطرات کا سامنا ہوسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں
Manish Sisodia Bail: آپ کوبڑی راحت ،سابق نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا 17 ماہ بعد جیل سے باہر آئیں گے 
Urdu Academy Delhi : کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے، آخر کا اردو اکادمی دہلی کو وائس چیئرمین مل ہی گیا

MBS

امریکی نیوز ویب سائٹ پولیٹیکو کی سینئر فارن افیئرز رپورٹر ناہال توسی نے اپنی تحریر میں نامعلوم ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے تحریر کیا کہ ایم بی ایس نے امریکی کانگریس کے ارکان کے ساتھ ہونے والی گفتگو میں اس خطرے کا ذکر کیا ہے۔
ذرائع نے ناہال توسی کو بتایا کہ محمد بن سلمان نے اس بات کا ذکر کیا کہ اس خطرے کو مدنظر رکھتے ہوئے ضروری ہے کہ معاہدے میں فلسطینی ریاست کے قیام کےلیے فوری راستہ بھی شامل کیا جائے۔

Related posts

دی ویمن ایجوکیشن اینڈ امپاورمنٹ ٹرسٹ ’ٹوئیٹ‘ نے خواتین کو بااختیار بنانے کی پانچویں سالگرہ منایا

Hamari Duniya

اگر آپ اپنے گرتے بالوں سے پریشان ہیں تو ضرور ڈاکٹر بترا’ز کلینک سے رابطہ کریں، ہومیوپیتھی علاج کے ساتھ جدید ٹیکنا لوجی کا بھی ہوتا ہے استعمال

Hamari Duniya

زندگی جینے کا انداز بدل دے گا 5جی: آکاش امبانی

Hamari Duniya