32 C
Delhi
August 20, 2025
Hamari Duniya
Breaking News

دارالعلوم فیض محمدی میں جشن تکمیل حفظ قرآن 5 فروری کو

دارالعلوم فیض محمدی
آنند نگر ؍ مہراج گنج( عبید الرحمٰن الحسینی )۔
سالہاۓ گذشتہ کی طرح امسال بھی دارالعلوم فیض محمدی ہتھیا گڈھ میں ایک درجن سے زائد طلباء نے حفظ قرآن مکمل کیا ہے۔ ان حفاظ کرام کے اعزاز واکرام میں 5 فروری کو صبح دس بجے دارالعلوم کے سبزہ زار پر جشن تکمیل حفظ قرآن کی ایک پروقار تقریب سربراہ اعلی مولانا قاری محمد طیب قاسمی کی صدارت میں منعقد ہوگی۔ انشاء اللہ
 اس موقع پر دارالعلوم فیض محمدی کے مہتمم مولانا محی الدین قاسمی ندوی نے اس بابرکت ونورانی تقریب میں امت مسلمہ سے شرکت کی درخواست کی ہے۔

Related posts

والد کی وفات کے بعد ان کو یاد کر کے میں اکثر رو پڑتا تھا، محمد سراج نے آسٹریلیا دورہ کی آپ بیتی سنائی

Hamari Duniya

قلب کو توحید سے منور کرنے اور خود کو اعمال صالحہ سے لیس کرنے کا نام ہے تصوف

Hamari Duniya

فساد اور بلڈوزر متاثرین کے نام وقف، میوات میں’ ظفر الدین نگر کالونی‘ کا افتتاح

Hamari Duniya