28.3 C
Delhi
August 21, 2025
Hamari Duniya
Breaking News علاقائی خبریں

صفا پبلک اسکول ملیح آباد کے بچوں نے سی بی ایس ای بورڈ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا

Safa Public school

قمر خان
لکھنو،15مئی (ایچ ڈی نیوز)۔ صفا پبلک سکول ملیح آباد کے بچوں نے سی بی ایس ای بورڈکے بچوںنے اس بار بھی اپنی بہترین کارکردگی سے اسکول اور اپنے والدین کا نام روشن کیا ہے۔ ہائی اسکول میں عفرا ریاض اور محمد سعد نے 96 فیصد اور المیشہ ناز نے 92 فیصد نمبر حاصل کئے۔ محمد انس نے انٹر کلاس میں 91 فیصد نمبر حاصل کئے۔ اسکول کے منیجر ارشد خان اور پرنسپل مسز ادیبہ ندیم خان نے بچوں کا پھولوں کے ہار پہنا کر استقبال کیا۔

اسکول کے منیجر ارشد خان نے کہا کہ زندگی میں ترقی کی راہ پر آگے بڑھنے کے لیے تعلیم بہت ضروری ہے۔ اسکول کی پرنسپل مسز ادیبہ ندیم خان نے کہا کہ جو طالب علم اپنا کام لگن، محنت اور ایمانداری سے مکمل کرتا ہے وہ ایک دن اپنا مقصد ضرور حاصل کر لیتا ہے۔

Related posts

سعودی عرب میں عازمین حج کے ساتھ بھول کر بھی نہ کریں یہ کام، ورنہ دینا پڑے گا بھاری جرمانہ

Hamari Duniya

بی جے پی ریاست منی پور جل رہا ہے، 8اضلاع میں کرفیو،انٹرنیٹ خدمات معطل، فوج طلب

Hamari Duniya

کعبة اللہ کی حدود حطیم میں نوافل ادائیگی کیلئے اوقات مقرر

Hamari Duniya