Breaking News قومی خبریںرویت ہلال کمیٹیوں کا اعلان:ملک بھر میں کہیں بھی محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا۔Hamari DuniyaJuly 7, 2024 by Hamari Duniya0322 نئی دہلی,6 جولائی (ایچ ڈی نیوز)امارت شرعیہ ہند مسجد عبدالنبی، جمعیت دفتر کی پریس ریلیز کے مطابق آج ملک بھر سے کہیں بھی محرم الحرام...
فلمی دنیا قومی خبریںشب زفاف:سوناکشی سنہا اور ظہیراقبال ہنی مون سے لطف اندوز ہو رہے ہیں لوگوں نے تو شادی کے بعد ظہیر اقبال پر 'لو جہاد' کا الزام لگایا۔: Hamari DuniyaJuly 6, 2024 by Hamari Duniya0381 شتر وگن سنہا نے کہا میری بیٹی بالغ ہے اور اسے حق ہے کہ وہ اپنا ہم سفر خود طے کرے،سو اس نے کرلیا میں...
Breaking News قومی خبریںاسکولوں میں مشرکانہ تعلیم منظور نہیں، جمعیةعلماءہند کے اجلاس مجلس منتظمہ میں کئی اہم تجاویز منظورHamari DuniyaJuly 5, 2024 by Hamari Duniya0444 بھارت سرکار کے ذریعہ اسرائیل کو ہتھیار سپلائی کرنا ملک کی تاریخ سے بدترین غداری معصوموں کے خون سے وطن کو آلودہ کرنے نہیں دیں...
Breaking News قومی خبریںکانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ہاتھرس اور علی گڑھ کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کیHamari DuniyaJuly 5, 2024 by Hamari Duniya0275 ہاتھرس ، 05 جولائی (ایچ ڈی نیوز)۔ لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے جمعہ کو ہاتھرس بھگدڑ سے متاثرہ...
Breaking News قومی خبریںمحنت کا کوئی بدل نہیں، مسلسل قافلہ رواں رہے تو منزل مل ہی جاتی ہے، ڈاکٹر عبدالرحمان کو اسسٹنٹ پروفیسر بننے پرماہرین تعلیم نےمبارکباد پیش کیHamari DuniyaJuly 5, 2024July 5, 2024 by Hamari Duniya01156 نئی دہلی، 05 جولائی(ایچ ڈی نیوز)۔ یہ ایک سچائی ہے کہ محنت کا کوئی بدل نہیں ہے اور مسلسل قافلہ رواں رہے تو منزل مل...
Breaking News قومی خبریںاوقاف جائیداد کے تحفظ کے لیے مسلم اراکین پارلیمنٹ آواز بلند کریں۔جاوید احمد جن مساجد ،مدارس اوردرگاہوں کا رجسٹریشن ابھی تک نہیں ہوا ہے وہ جلد از جلد ریاستی دفاتر میں اندراج کرائیں تاکہ مسلمانوں کی وراثت کو زندہ رکھا جا سکے: مسٹر جاوید احمد: Hamari DuniyaJuly 5, 2024 by Hamari Duniya0465 ممبر پارلیمنٹ عمران پرتاپ گڑھی اور مولانا محب اللہ ندوی نے یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ وہ ہر ممکن اوقاف کے معاملات کو لے...
Breaking News قومی خبریںمودی حکومت میں مسلمانوں پر ہورہے مظالم کے خلاف عمران پرتاپ گڑھی کا پارلیمنٹ کے اندر اور باہر شدید احتجاجHamari DuniyaJuly 3, 2024 by Hamari Duniya0444 نئی دہلی، 02 جولائی (محمد خان/ ایچ ڈی نیوز)۔ آج راجیہ سبھا میں صدر جمہوریہ ہند کے خطبہ پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے کانگریس...
Breaking News قومی خبریںہاتھرس ست سنگ میں بھگدڑ :خواتین اور بچوں سمیت 116عقیدت مندوں کی موت یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ ڈی جی پی اور ہوم سکریٹری موقع پر پہنچ کر امدادی کاموں کا جائزہ لے رہے ہیں: Hamari DuniyaJuly 2, 2024 by Hamari Duniya0278 صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، وزیراعظم نریندر مودی،حزب اختلاف کے لیڈر راہل گاندھی،وزیر امور داخلہ امت شاہ ،یو پی کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے حادثہ...
قومی خبریںڈاکٹر قاسم رسول الیاس کی جگہ ڈاکٹر رئیس الدین ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے صدر منتخبHamari DuniyaJuly 2, 2024 by Hamari Duniya0318 نئی دہلی،2 جولائی(ایچ ڈی نیوز)۔ ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کی فیڈرل جنرل کونسل نے ناگپور (مہاراشٹرا) کے حالیہ اجلاس میں2028،2024 کی میقات کے لئے مغربی...
Breaking News قومی خبریںاترپردییش کی 80 سیٹیں بھی جیت جاوں تو بھی ای وی ایم پر بھروسہ نہیں: اکھلیشHamari DuniyaJuly 2, 2024July 2, 2024 by Hamari Duniya0247 نئی دہلی، 02 جولائی (ایچ ڈی نیوز)۔ آج پارلیمنٹ میں بھی الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کی گونج سنائی دی۔ لوک سبھا میں سماج...