21.1 C
Delhi
November 3, 2024
Hamari Duniya
Breaking News قومی خبریں

رویت ہلال کمیٹیوں کا اعلان:ملک بھر میں کہیں بھی محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا۔

نئی دہلی,6 جولائی (ایچ ڈی نیوز)امارت شرعیہ ہند مسجد عبدالنبی، جمعیت دفتر کی پریس ریلیز کے مطابق آج ملک بھر سے کہیں بھی محرم الحرام کے چاند نظر نہ آنے کی تصدیق ہوئی ہے۔اس لیے آئندہ کل یعنی 7جولائی بروز اتوار کو ذی الحجہ کی30 تاریخ ہوگی ۔دوسری جانب رویت ہلال کمیٹی جامع مسجد دہلی،رویت ہلال کمیٹی مسجد فتح پوری دہلی،رویت ہلال کمیٹی جمعیت اہل حدیث دہلی ،رویت ہلال کمیٹی اہل تشیع دہلی،امارت شریعہ بہا رو اڑیسہ، رویت ہلال کمیٹی ہریانہ،رویت ہلال سنی کمیٹی لکھنؤ،رویت ہلال شیعہ کمیٹی لکھنؤ اور رویت ہلال کمیٹی ضلع شاملی و مظفر نگر سے بھی ماہ محرم کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ آئندہ کل یعنی اتوار کے دن 30 ذی الحجہ کی تاریخ ہوگی ۔

Related posts

وزیراعلیٰ بننے کیلئے ’کسی جلد بازی میں نہیں ہیں ‘تیجسوی یادو

Hamari Duniya

۔17سال بعد پاکستان پہنچی انگلش ٹیم نامعلوم وائرس کا شکار، مؤخر ہوسکتا ہے پہلا ٹسٹ

Hamari Duniya

گجرات کے ساحل سے ٹکرایاسمندری طوفان ’بیپرجوئے‘،تباہی شروع

Hamari Duniya