Breaking News قومی خبریںمودی کو صرف بالی ووڈ کے اداکار کی طرح صرف ایکٹنگ کا رول ملا ہوا ہے، صرف مکھوٹا ہیں: راہل گاندھیHamari DuniyaMarch 18, 2024 by Hamari Duniya0361 ممبئی، 17 مارچ(ایچ ڈی نیوز)۔ کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے اتوار کو ممبئی کے تاریخی شیواجی میدان میں لاکھوں لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا...
Breaking News قومی خبریںمہاراشٹر پہنچی راہل گاندھی کی بھارت جوڑو نیائے یاترا، مرکزی حکومت پر جم کر برسےHamari DuniyaMarch 15, 2024 by Hamari Duniya0250 ممبئی ، 15 مارچ (ایچ ڈی نیوز)۔ کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی نے جمعہ کو پالگھر میں کہا کہ جب ان کی پارٹی مرکز...
قومی خبریں کھیلپہلی مرتبہ ووٹ ڈالنے والے نوجوان اور جمہوریت و ملک کے تئیں ان کی ذمہ داریاںHamari DuniyaMarch 14, 2024 by Hamari Duniya0318 از : نیرچ چوپڑا کھلاڑی اپنی لگن، ثابت قدمی اور ٹیم ورک کے ذریعے ملک کی خدمت کرتے ہیں۔ ملک کی جرسی کو اندرون یا...
Breaking News قومی خبریںفلسطین میں بھوک سے تڑپ رہے ہیں معصوم، مرد و خواتین، انڈین مسلم فار سول رائٹسکے صدراورسابق رکن پارلیمنٹمحمد ادیب ملک میں منعقدہ افطار پارٹیوں پر اٹھائے سوالHamari DuniyaMarch 14, 2024 by Hamari Duniya0340 نئی دھلی،14مارچ( ای ڈی نیوز)۔ غزہ میں فلسطینی بھوک، تباہی اور جاری جنگ کے سائے میں مقدس مہینے رمضان کا آغاز ہو چکاہے۔فاکہ کشی اور...
Breaking News قومی خبریںملی قائدین نے شہریت ترمیمی قانون نافذ کرنے کے اعلان کی مذمت کیHamari DuniyaMarch 13, 2024 by Hamari Duniya0269 نئی دہلی، 13 مارچ(ایچ ڈی نیوز)۔ ملک کی متعدد تنظیموں نے مساوات و انصاف کے اصولوں کو مجروح کرنے والا قانون ’سی اے اے‘ (شہریت...
Breaking News قومی خبریںہلدوانی میں بے قصور گرفتار شدگان کی قانونی امداد کی تیاریHamari DuniyaMarch 10, 2024 by Hamari Duniya0290 صدر جمعیۃ مولانا محمود اسعد مدنی کی ہدایت پر جمعیۃ کے وفد نے ہلدوانی فساد اوربلڈوزرکے متاثرین سے ملاقات کی پولس افسران کے سامنے بے...
Breaking News قومی خبریںلوک سبھا انتخابات2024 کیلئے کانگریس نےامیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردیHamari DuniyaMarch 8, 2024 by Hamari Duniya0296 نئی دہلی، 8 مارچ (ایچ ڈی نیوز)۔ کانگریس نے جمعہ کو آئندہ لوک سبھا انتخابات کے لیے 39 امیدواروں کے ناموں کی پہلی فہرست جاری...
قومی خبریںدہلی کے اندرلوک میں نمازیوں پر تشدد اسلاموفوبیا کا مظہر، جمعیة علماءہند نے وزیر داخلہ کو لکھا خطHamari DuniyaMarch 8, 2024 by Hamari Duniya0355 نئی دہلی،08 مارچ(ایچ ڈٰ نیوز)۔ شمالی دہلی کے اندر لوک میں جمعہ کی نماز کے دوران پولس افسر کی نفرت سے بھری کارروائی اور عین...
Breaking News قومی خبریںحج کمیٹی آف انڈیا کی تشکیل نہ ہونے پرمرکزی حکومت کو پھٹکارHamari DuniyaMarch 7, 2024 by Hamari Duniya0306 نئی دہلی 7 مارچ(ایچ ڈی نیوز)۔ حج کمیٹی آف انڈیاکی تشکیل کو لے کر آج ایک بار پھر عدالت عظمیٰ نے مرکزی حکومت کو سخت...
Breaking News قومی خبریںڈاکٹر نوہیرا شیخ کے مدرسہ جامعہ نسواں السلفیہ کا سالانہ اجلاس بحسن وخوبی اختتام پذیرHamari DuniyaMarch 6, 2024 by Hamari Duniya0303 نئی دہلی ،06مارچ(ایچ ڈی نیوز) ۔ جامعہ نسواں السلفیہ عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ کی سرپرستی میں چلنے والا ایک دینی و عصری تعلیم کا گہوارہ...