Breaking News قومی خبریںوزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے عہدہ سے استعفیٰ دیاHamari DuniyaJune 5, 2024 by Hamari Duniya0389 نئی دہلی:5جون(ایچ ڈی نیوز) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج صدر جمہوریہ دروبدی مرمو سے ملاقات کی اوریونین کونسل کے ساتھ اپنے عہدے سے استعفی...
Breaking News قومی خبریںاٹھارویں لوک سبھاانتخابات میں مسلم فتحیاب امیدوار فاتح مسلم ممبران پارلیمنٹ کی تعداد گزشتہ سترہویں لوک سبھا سے27 سے گھٹ کر 26 رہ گئی: Hamari DuniyaJune 5, 2024June 5, 2024 by Hamari Duniya0272 جب کانگریس کی قیادت والی یو پی اے اقتدار میں تھی۔ 1980 میں لوک سبھا میں سب سے زیادہ مسلم ممبران پارلیمنٹ کی تعداد...
Breaking News قومی خبریںملک کی عوام اب وزیر اعظم نریندر مودی اور امت شاہ کو نہیں چاہتی:راہل گاندھی انتخابی نتیجہ انڈیا الائنس کا آیا ہے اور آئین کو بچانے کی ہماری مہم کامیاب رہی۔: Hamari DuniyaJune 4, 2024 by Hamari Duniya040 نئی دہلی، 04 جون (یو این آئی) کا نگریس کے سابق صدر اور قومی لیڈر راہل گاندھی نے کہا کہ اس الیکشن میں ملک کے...
Breaking News قومی خبریںشدت کی گرمی اور لو سے نجات دینے والے مانسون کی آئ ایم ڈی نے دی تازہ ترین معلومات ملک کی کئ ریاستوں میں آفس اور گھروں میں لگے ایسی جل کر خاکستر، گاڑیوں کے اے سی 18سیسلسیس ڈگری پر بھی نہیں کر رہے ہیں کام: Hamari DuniyaJune 3, 2024 by Hamari Duniya0321 دارالحکومت دہلی اوراین سی آر،بہار،مہاراشٹر،راجستھان اور مدھیہ پردیش سمیت دیگر صوبوں میں گرم لہروں سے جینا محال ہوگیا ،دہلی،بہار،پنجاب،راجستھان اور ہریانہ میں بارش ہونے کی...
Breaking News قومی خبریںعام انتخابات دوپہر ایک بجے تک 40.01فیصد ووٹنگ شام 6بجے تک اور کچھ مقامات پر دیر سے ہی براہ راست معلومات فراہم کی جا سکیں گی۔: Hamari DuniyaJune 1, 2024 by Hamari Duniya0231 نئی دہلی: یکم جون (ہماری دنیا/براہ راست)لوک سبھا انتخابات 2024 کا آخری یعنی ساتویں مرحلہ میں 57 سیٹوں پر، 1 بجے تک 40.1 فیصد ووٹنگ...
Breaking News قومی خبریںلوک سبھا انتخابات 2024 آخری مرحلےکی ووٹنگ 11 بجے تک 26.30 فیصد ہوئی بنگال میں آخری مرحلے میں تشدد کا واقعہ پیش آیا، ای وی ایم تالاب میں پھینکی گئی: Hamari DuniyaJune 1, 2024 by Hamari Duniya0242 نئی دہلی یکم جون:(ہماری دنیا /لایو اپڈیٹ)لوک سبھا انتخابات 2024 کے ساتویں اور آخری مرحلے کے لیے ووٹنگ صبح 11 بجے تک 26.30 فیصد ٹرن...
Breaking News قومی خبریںلوک سبھا انتخابات 2024 آخری مرحلہ مغربی بنگال، اتر پردیش، پنجاب اور ہماچل پردیش میں ساتویں اور آخری مرحلے کے لیے ووٹنگ شروع: Hamari DuniyaJune 1, 2024 by Hamari Duniya0233 نئی دہلی یکم جون(ہماری دنیا ڈیسک)پی ایم مودی کے حلقہ انتخاب وارانسی سمیت، 56 دیگر سیٹوں پر آج پولنگ ہو رہی ہے۔جہاں پر ووٹروں کی...
علاقائی خبریں قومی خبریںدیوی اہلیابائی ہولکر نے انسانیت کے مفاد میں تاریخی کام انجام دے: ضیاءچودھری ایڈووکیٹ ایس پی کارکنان نے دیوی اہلیا بائی کی جینتی جوش و خروش سے منائی: Hamari DuniyaJune 1, 2024 by Hamari Duniya0246 مظفر نگر:31مئ(عزیز الرحمن خاں/ایچ ڈی نیوز)ضلع مظفر نگر سماج وادی پارٹی کے عہدہ داران اور کارکنان نے راج ماتا اہلیہ بائی ہولکر کی جینتی کے...
Breaking News قومی خبریںملک بھر کی بیشتر ریاستوں میں چلچلاتی دھوپ، لو کے تھپیڑوں اور شدید گرمی نے کیا جینا محال مسجد مدرسہ اشاعت الاسلام پانی پت روڈ کیرانہ پر میٹھے اور ٹھنڈے پانی کی سبیل لگا کر را ہگروں کو راحت کی سانس پہنچائی ہے۔: Hamari DuniyaMay 31, 2024May 31, 2024 by Hamari Duniya0294 شاملی/کیرانہ:31مئ(عظمت اللہ خان/ایچ ڈی نیوز)ملک بھر کی بیشتر ریاستوں میں چلچلاتی دھوپ اور لو کے تھپیڑوں اور شدید گرمی نے جینا محال کردیا ہے۔اسی کے...
Breaking News قومی خبریںایرانی سفارت خانہ نئی دہلی میں صدر ایران آیت اللہ ابراہیم رئیسی ودیگر شہدا ءکی یاد میں تعزیتی نشست کا انعقادHamari DuniyaMay 29, 2024 by Hamari Duniya0354 نئی دہلی،29مئی (ایچ ڈی نیوز) ۔ سفارت خانہ ایران نئی دہلی میں صدر ایران آیت اللہ ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان...