Breaking News کھیلخواتین ورلڈ باکسنگ چمپئن شپ میں گولڈن گرل بنیں نکہت زرینHamari DuniyaMarch 26, 2023 by Hamari Duniya0342 نئی دہلی، 26 مارچ (ایچ ڈی نیوز)۔ نئی دہلی میں منعقدہ خواتین کی عالمی باکسنگ چیمپئن شپ میں اتوار کو ہندوستان کو تیسرا طلائی تمغہ...
بزنس بین الاقوامی خبریں دہلی سعودی عرب صحت صحت علاقائی خبریں فلمی دنیا قطر قومی خبریں کھیل متحدہ عرب امارات مضامینیہ ہے آپ کے زکوٰۃ،صدقات و عطیات کیلئے مستحق ادارہ، دل کھول کر مدد کیجئےHamari DuniyaMarch 25, 2023March 25, 2023 by Hamari Duniya01002 اعلان برائے تعاون احباب جماعت و اہل خیر السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید کہ آپ تمام لوگ بصحت و عافیت ہوں گے، جیسا کہ...
کھیل پاکستان کوپہلی مرتبہ شکست دینے کے بعد راشد خان نے کابل میں کھیلنے کی دعوت دے دیHamari DuniyaMarch 25, 2023 by Hamari Duniya0397 کابل،25مارچ(ایچ ڈی نیوز)۔ افغانستان کرکٹ ٹیم نے پہلی مرتبہ پاکستان کو ٹی-20میں شکست دے دی۔ جیت کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے افغانستان...
کھیلکرسٹیانو رونالڈو کے نام ایک اور اعزازHamari DuniyaMarch 24, 2023 by Hamari Duniya0435 ریاض،24مارچ(ایچ ڈی نیوز)۔ سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر اورپرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور اعزازاپنے نام درج کرتے ہوئے سب سے زیادہ انٹرنیشنل...
کھیلکنگاروؤں کے سامنے کاغذی شیر ثابت ہوئے بھارتی کھلاڑی، ونڈے سیریز پر آسٹریلیا کا قبضہHamari DuniyaMarch 23, 2023 by Hamari Duniya0291 نئی دہلی،22مارچ(ایچ ڈی نیوز)۔ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جارہے تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو...
Breaking News کھیلشاہد آفریدی نے وزیراعظم نریندر مودی سے کی جذباتی اپیلHamari DuniyaMarch 21, 2023 by Hamari Duniya0447 نئی دہلی،21مارچ(ایچ ڈی نیوز)۔ ایشیا کپ 2023 کی میزبانی کو لے کر بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ(بی سی سی آئی) اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی...
کھیلشاہد آفریدی کی ٹیم نے شین واٹسن کی ٹیم کو شکست دے کر جیتاخطاب، عبدالرزاق بنے مین آف دی میچHamari DuniyaMarch 21, 2023 by Hamari Duniya0305 دوحہ، 21 مارچ (ایچ ڈی نیوز)۔ اوپنرز اپل تھرنگا اور تلکرتنے دلشان کی شاندار نصف سنچریوں کی بدولت ایشیا لائنز نے ورلڈ جائنٹس کو 23...
Breaking News کھیلشرمناک، کنگاروؤں کے سامنے ٹیم انڈیا کا سرینڈر،صرف چند اوور وں میں ہی میچ ختمHamari DuniyaMarch 19, 2023March 19, 2023 by Hamari Duniya0413 نئی دہلی،19مارچ(ایچ ڈی نیوز)۔ وشاکھاپٹنم میں آسٹریلیا کے سامنے ٹیم انڈیا نے پوری طرح سے سرینڈر کردیا۔ کپتان روہت شرما کیاس میچ میں واپسی ہوئی...
Breaking News کھیلپی ایس ایل:کیسے آخری گیند پر ملتان سے جیت چھین کرآفریدی کی ٹیم چمپئن بن گئیHamari DuniyaMarch 19, 2023 by Hamari Duniya0409 لاہور،19مارچ(ایچ ڈی نیوز)۔ لاہور قلندرس نے مسلسل دوسری مرتبہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا خطاب جیت لیا ہے۔ ہفتہ(18مارچ) کو قذافی اسٹیڈیم میں...
Breaking News کھیلوراٹ کوہلی کی کس جیز سے اتنا متاثر ہیں آر سی بی کے کنڈیشنگ کوچ باسوشنکرHamari DuniyaMarch 19, 2023March 19, 2023 by Hamari Duniya0426 نئی دہلی، 18 مارچ (ایچ ڈی نیوز)۔ وراٹ کوہلی کا فٹنس کا جذبہ مشہور ہے، لیکن ذاتی دائرے سے ہٹ کر ان کے فٹنس کے...