Breaking News قومی خبریںاورنگ آباد میں فرقہ وارانہ فساد،اے آئی ایم آئی ایم ممبرپارلیمنٹ رام مندر پہنچ گئےHamari DuniyaMarch 30, 2023March 30, 2023 by Hamari Duniya0584 ممبئی، 30 مارچ (ایچ ڈی نیوز)۔ مہاراشٹر کے سمبھاجی نگر ضلع(اورنگ آباد) کے کیراڈ پورہکمپلیکس میں واقع رام مندر کے قریب بدھ کی آدھی رات...
Breaking News قومی خبریںجے پور بم دھماکہ کیس میں پھانسی کی سزا پانے والے تمام مسلم نوجوان بے قصور،باعزت بریHamari DuniyaMarch 29, 2023 by Hamari Duniya0556 جے پور،29مارچ(ایچ ڈی نیوز)۔ راجستھان کی ہائی کورٹ نے جے پور سلسلہ وار بم دھماکوں کے کیس میں تمام 4 قصورواروں کو بری کر دیا...
Breaking News قومی خبریںاس رہنما کی ہوئی پارلیمنٹ کی رکنیت بحال، راہل گاندھی کی رکنیت بھی بحال ہونے کی امید بڑھیHamari DuniyaMarch 29, 2023 by Hamari Duniya0549 نئی دہلی،29مارچ(ایچ ڈی نیوز)۔ لکشدیپ کے این سی پی لیڈرمحمد فیضل کو بڑی راحت ملی ہے۔ لوک سبھا سکریٹریٹ نے محمد فیصل کی لوک سبھا...
Breaking News قومی خبریںکرناٹک میں اسمبلی انتخابات کا بگل بج گیا، اس تاریخ کو ہوگی ووٹنگHamari DuniyaMarch 29, 2023 by Hamari Duniya0657 نئی دہلی ، 29 مارچ (ایچ ڈی نیوز)۔ الیکشن کمیشن نے بدھ کو کرناٹک اسمبلی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ ریاست میں 10 مئی...
Breaking News قومی خبریںعتیق احمد کو ملی گناہوں کی سزا، بھائی اشرف سمیت 7 بریHamari DuniyaMarch 28, 2023 by Hamari Duniya0606 پریاگ راج، 28 مارچ (ایچ ڈی نیوز)۔ امیش پال اغوا کیس میں پریاگ راج کے ایم پی ایم ایل اے عدالت نے عتیق احمد سمیت...
Breaking News قومی خبریںمرکزی حکومت 3 سال سے نہیں کررہی تھی مرکزی حج کمیٹی کی تشکیل، سپریم کورٹ کا الٹی میٹمHamari DuniyaMarch 27, 2023March 28, 2023 by Hamari Duniya0498 نئی دہلی، 27 مارچ(ایچ ڈی نیوز)۔ عدالت عظمیٰ نے آج حج کمیٹی آف انڈیا کے سابق ممبر حافظ نوشاد احمد اعظمی کی مفاد عامہ کی...
Breaking News قومی خبریںلکشدیپ کے ایم پی محمد فیضل کی سزاہائی کورٹ سے معطل ہونے کے بعد بھی لوک سبھا کی رکنیت نہیں ہوئی بحال، پہنچے سپریم کورٹHamari DuniyaMarch 26, 2023March 26, 2023 by Hamari Duniya0534 نئی دہلی ، 26 مارچ (ایچ ڈی نیوز)۔ لکشدیپ کے ایم پی محمد فیضل نے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی ہے۔ فیضل نے اپنی...
قومی خبریںشمالی ریلوے 100فیصد برق کاری مکمل کرنے کی طرف تیزی سے بڑھ رہا ہےHamari DuniyaMarch 26, 2023 by Hamari Duniya0298 نئی دہلی،26مارچ(ایچ ڈی نیوز)۔ ہندوستانی ریلوے نے شمالی ریلوے کے دہلی ڈویژن کے تحت پورے براڈ گیج ٹریک کوبرقی کاری سے جوڑ کرایک اہم سنگ...
بزنس بین الاقوامی خبریں دہلی سعودی عرب صحت صحت علاقائی خبریں فلمی دنیا قطر قومی خبریں کھیل متحدہ عرب امارات مضامینیہ ہے آپ کے زکوٰۃ،صدقات و عطیات کیلئے مستحق ادارہ، دل کھول کر مدد کیجئےHamari DuniyaMarch 25, 2023March 25, 2023 by Hamari Duniya01003 اعلان برائے تعاون احباب جماعت و اہل خیر السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید کہ آپ تمام لوگ بصحت و عافیت ہوں گے، جیسا کہ...
قومی خبریںکرناٹک حکومت کا ایک اور مسلم مخالف فیصلہ، جمعیۃ علمائ ہند کاشدید ردعملHamari DuniyaMarch 25, 2023 by Hamari Duniya0377 نئی دہلی،25مارچ(ایچ ڈی نیوز)۔ جمعیة علماءہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے صوبہ کرناٹک کی حکومت کی طرف سے مسلمانوں کی پسماندہ برادریوں کے...