Breaking News قومی خبریںمیوات کے لوگوں نے سنائی کھٹر حکومت کے مظالم کی داستانHamari DuniyaAugust 7, 2023 by Hamari Duniya0630 نئی دہلی،06اگست (ایچ ڈی نیوز)31 جولائی کو نوح میں ہوئے تشدد کے بعد انتظامیہ کی طرف سے گزشتہ چار دنوں سے مسلسل بلڈوزر کارروائی کی...
قومی خبریںاسٹڈی ان انڈیا تعلیم کے شعبے میں برانڈ ’انڈیا‘ کو بین الاقوامی سطح پر مضبوط مقام دلائے گا:ڈاکٹر ایس جے شنکرHamari DuniyaAugust 5, 2023 by Hamari Duniya0357 نئی دہلی،05 اگست(ایچ ڈی نیوز)۔ وزیر اعظم نریندر مودی کے ہندوستان کو دوبارہ عالمی تعلیمی مرکز بنانے کے وژن کو پورا کرتے ہوئے تعلیم اور...
قومی خبریںدین وایمان کے تحفظ کےلئے مکاتب کا قیام ناگزیر،مرکزی دینی تعلیمی بورڈ جمعیةعلماءہند کی مجلس عاملہ کا اجلاسHamari DuniyaAugust 4, 2023 by Hamari Duniya0618 نئی دہلی،4اگست(ایچ ڈی نیوز)۔ آج مرکزی دینی تعلیمی بورڈ جمعیة علماءہند کی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس زیر صدارت حضرت مولانا مفتی ابوالقاسم صاحب نعمانی...
قومی خبریںراہل گاندھی کو ملا انصاف، کانگریس جشن میں ڈوبی، کھڑگے نے حکومت کو گھیرلیاHamari DuniyaAugust 4, 2023 by Hamari Duniya0435 نئی دہلی، 04 اگست (ایچ ڈی نیوز)۔ کانگریس صدرملکارجن کھڑگے نے کہا کہ سپریم کورٹ نے مودی عرفیت سے متعلق ہتک عزت کے مقدمے میں...
Breaking News قومی خبریںجے ہند۔ اب پارلیمنٹ میں لوٹیں گے راہل گاندھی ، سپریم کورٹ سے ملی بڑی راحتHamari DuniyaAugust 4, 2023August 4, 2023 by Hamari Duniya0546 نئی دہلی،04 اگست( ایچ ڈی نیوز) سپریم کورٹ نے مودی سرنام کیس میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو سنائی گئی سزا کو معطل کردیا ہے۔...
Breaking News قومی خبریںمسلمانوں کےخلاف یکطرفہ کارروائی قانون وانصاف کے ساتھ سنگین مذاق: مولانا ارشد مدنیHamari DuniyaAugust 4, 2023 by Hamari Duniya0546 نئی دہلی، 3 اگست(ایچ ڈی نیوز)۔ جمعیةعلماءہند کے صدرمولانا ارشد مدنی نے ہریانہ کے میوات علاقہ میں گزشتہ دنوں ہوئے فرقہ وارانہ تشددکو لیکر کی...
قومی خبریں آیوش سسٹم کے فوائد حاصل کرنے کے خواہاں غیر ملکی شہریوں کے لیے ویزا کی ایک نئی قسم کا آغازHamari DuniyaAugust 3, 2023 by Hamari Duniya0291 نئے آیوش ویزا زمرے سے ہندوستانی روایتی ادویات کو گلوبلائز کرنے کے وزیر اعظم نریندر مودی کے وژن کو تقویت ملے گی – سربانند سونووال...
قومی خبریںاے ایم پی نے 9 اور 10 ستمبر کو کولکتہ میں اپنی ایسٹ انڈیا این جی او کانفرنس کا اعلان کیاHamari DuniyaAugust 3, 2023 by Hamari Duniya0352 ملک بھر کے اقلیتی اداروں اور سماجی تنظیموں (این جی اوز) کو معاشرے کی ترقی کے لیے اکٹھا ہونا چاہیے: عامر ادریسی، صدر اے ایم...
Breaking News قومی خبریںمنی پور میں حالات معمول پر لانے کےلئے صدر جمہوریہ ہند مرموسے مداخلت کی درخواست کی ہے: کھڑگےHamari DuniyaAugust 3, 2023 by Hamari Duniya0373 نئی دہلی، 02 اگست: کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے بدھ کو کہا کہ انڈیا اتحاد کے 31 ارکان نے بدھ کو صدر دروپدی مرمو سے...
قومی خبریںٹرین میں تین مسلمانوں کو قتل کئے جانے سے جمعیۃ علمائ ہند کے صدر دلبرداشتہ، اٹھایا یہ قدمHamari DuniyaAugust 1, 2023August 1, 2023 by Hamari Duniya0813 صدر جمعیة علماءہند نے وزیر داخلہ کو خط لکھ کر کہا ہے کہ وہ سیاسی مقاصد سے اوپراٹھ کر راشٹر کی خدمت کو اولین ذمہ...