Tripura Communal violence تریپورہ میں فرقہ وارانہ تشدد، کوئیٹورا باری اور رانیر بازار کے دیہاتوں میں مسلم خاندانوں کو بنایا گیا نشانہ، جماعت اسلامی ہند کا سخت کارروائی کا مطالبہ
Tripura Communal violence نئی دہلی، 31 اگست: جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر جناب ملک معتصم خاں اور مرکزی سکریٹری جناب شفیع مدنی کی جانب...