Breaking News بین الاقوامی خبریںچھ روز بعد بھی لاس اینجلس میں آگ بے قابو،ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہHamari Duniya7 months ago by Hamari Duniya0176 لاس اینجلس، 13 جنوری۔ لاس اینجلس خوف ناک آتشزدگی سے لڑ رہا ہے۔ ہوا گرم اور تیز چل رہی ہے۔ 6روز بعد بھی آگ پر...
Breaking News بین الاقوامی خبریںاسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کی حمایت کرنے والا امریکی ادا کار لاس اینجلس میں اپنا گھر جلنے پر میڈیا کے سامنے پھوٹ پھوٹ کر رونے لگاHamari Duniya7 months ago by Hamari Duniya0326 لاس اینجلس،11 جنوری: امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں لگنے والی آگ میں معروف اداکار جیمز ووڈ کا گھر بھی جل...
بین الاقوامی خبریںچین اور جاپان کے بعد روس بھی شرح پیدائش میں کمی سے بے چین، آبادی بڑھانے کیلئے نئی پالیسی متعارفHamari Duniya7 months ago by Hamari Duniya0166 ماسکو،09جنوری: روس بھی ملک میں شرحِ پیدائش میں کمی دور کرنے کے لیے چین اور جاپان کی طرح کوششوں میں لگ گیا۔مقامی میڈیا کے مطابق...
Breaking News بین الاقوامی خبریں قومی خبریںتبت زلزلہ سے زبردست تباہی، نیپال سے بھارت کے بہار، بنگال اور سکم تک کانپ اٹھی زمینHamari Duniya7 months ago by Hamari Duniya0247 نئی دہلی، 7 جنوری۔ نیپال کی سرحد سے متصل تبت کے پہاڑی علاقے شیجانگ میں منگل کی صبح ایک گھنٹے کے اندر آئے چھ سلسلہ...
Breaking News بین الاقوامی خبریںبھارت مخالف کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیاHamari Duniya7 months ago by Hamari Duniya0151 اوٹاوا، 7 جنوری: کئی دنوں سے جاری قیاس آرائیوں پر بریک لگاتے ہوئے کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے پیر کی رات حکمراں لبرل...
بین الاقوامی خبریںاسرائیلی فوجی ذہنی دباؤ کا شکار، خودکشیوں میں زبردست اضافہ، معصوم فلسطینی شہریوں کے خلاف جنگ لڑنے سے بھی انکارHamari Duniya7 months ago by Hamari Duniya0203 تل ابیب، 2 جنوری: معصوم فلسطینیوں کو شہید کرنے والے اسرائیلی فوجی ذہنی دباؤ کا شکار ہونے لگے، جس کے باعث ان میں خودکشی کا...
Breaking News بین الاقوامی خبریںدنیا بھر میں سالِ نو کا شاندار استقبال، دیکھیں سال نو کے جشن کی خوبصورت تصاویرHamari Duniya7 months ago by Hamari Duniya0176 نئی دہلی،یکم جنوری: دنیا بھر میں سالِ نو کی آمد کا جشن جاری ہے، سب سے پہلے نیوزی لینڈ میں سال 2025 کا آغاز ہوا،...
Breaking News بین الاقوامی خبریںاسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سنگین بیماری میں مبتلا،جلد ہوگا آپریشنHamari Duniya7 months ago by Hamari Duniya0205 تل ابیب،29دسمبر:اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سنگین بیماری میں مبتلا ہوگئے، انکی جلد پروسٹیٹ سرجری کی جائے گی۔نیتن یاہو کے خلاف عدالت میں کرپشن کیسز زیر...
Breaking News بین الاقوامی خبریںچند دنوں کے اندر ایک اور طیارہ حادثہ ،124مسافروں کی موت،دو افراد کو بچا لیا گیاHamari Duniya7 months agoDecember 29, 2024 by Hamari Duniya0255 سیول،29دسمبر:جنوبی کوریا کے طیارے میں لینڈنگ کے دوران آگ لگ گئی، حادثے میں 124 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق طیارے میں...
Breaking News بین الاقوامی خبریںآذربایجان کے طیارے کو یوکرین کا ڈرون سمجھ کر روسی ایئر ڈیفنس سسٹم نے مار گرایا، روس نے مانگی معافیHamari Duniya7 months ago by Hamari Duniya0193 ماسکو،29 دسمبر:روس نے آذربائیجان کے مسافر طیارے کو روسی دفاعی نظام کا نشانہ بننے کا اعتراف کر لیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق...