ٹرمپ کی فلسطین سے متعلق پالیسیاں احمقانہ، ٹرمپ امن کے علمبردار بننا چاہتے ہیں تو اسرائیلیوں کو الاسکا منتقل کردیں،سعودی عرب کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔ سعودی عرب کا ٹرمپ کو دو ٹوک
ریاض،12 فروری ۔سعودی شوریٰ کونسل کے رکن یوسف بن طراد السعدون نے کہا ہے کہ ٹرمپ امن کے علمبردار بننا چاہتے ہیں تو اسرائیلیوں کو...