October 19, 2025
Hamari Duniya
Breaking News Uncategorized کھیل

انگلینڈ ٹی 20 عالمی کپ کا نیا چمپئن بن گیا، پاکستان کو 5 وکٹ سے شکست

Haris Rauf

ملبورن: ملبورن میں کھیلا جانے والا ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل مقابلہ انگلینڈ نے جیت کر ٹی 20 کا نیا چمپئن بن گیا ہے۔  پاکستان کے 138 رنوں کے ہدف کا تعاقب کرنے اتری انگلینڈ کی ٹیم 19 اوور میں 5 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

دوسری جانب انگلینڈ کا آغاز بھی اچھا نہیں رہا اوراس کا پہلا وکٹ محض 7 رن کے مجموعی اسکور پر ہی گر گیا۔  بھارت کے خلاف آگ اگلنے والے بلے بازایلکس ہیلس صرف ایک رن بنا کر ہی شاہین آفریدی کی گیند پر پویلین لوٹ گئے اس کے بعد بلے بازی کرنے آئے فل سالٹ بھی کچھ خاص نہیں کرسکے اور صرف دس رن بنا کر حارث رؤف کی گیند پر آؤٹ ہوگئے جب انگلینڈ کا اسکور صرف 21 رن تھا۔ اس کے بعد جارحانہ انداز میں بلے بازی کررہے بٹلر کے جوش کو بھی پاکستانی گیندباز حارث رؤف نے جلد ہی ٹھنڈا کردیا اور وہ 26 رن بنا کر پویلین لوٹ گئے۔

Related posts

اوقاف جائیداد کے تحفظ کے لیے مسلم اراکین پارلیمنٹ آواز بلند کریں۔جاوید احمد

جن مساجد ،مدارس اوردرگاہوں کا رجسٹریشن ابھی تک نہیں ہوا ہے وہ جلد از جلد ریاستی دفاتر میں اندراج کرائیں تاکہ مسلمانوں کی وراثت کو زندہ رکھا جا سکے: مسٹر جاوید احمد:

Hamari Duniya

سیلم پور اسمبلی حلقہ میں پانی کی قلت کے خلاف مٹکا پھوڑ احتجاج

موجودہ حکومت میں دہلی کے لوگ بوند بوند پانی کو ترس رہے ہیں: چودھر ی متین احمد:

Hamari Duniya

دہلی فساد کے ملزمین کی ضمانت کی درخواستوں پر طویل سماعت پر سپریم کورٹ حیرت زدہ

Hamari Duniya