31.1 C
Delhi
October 20, 2025
Hamari Duniya
Breaking News

دارالعلوم فیض محمدی میں جشن تکمیل حفظ قرآن 5 فروری کو

دارالعلوم فیض محمدی
آنند نگر ؍ مہراج گنج( عبید الرحمٰن الحسینی )۔
سالہاۓ گذشتہ کی طرح امسال بھی دارالعلوم فیض محمدی ہتھیا گڈھ میں ایک درجن سے زائد طلباء نے حفظ قرآن مکمل کیا ہے۔ ان حفاظ کرام کے اعزاز واکرام میں 5 فروری کو صبح دس بجے دارالعلوم کے سبزہ زار پر جشن تکمیل حفظ قرآن کی ایک پروقار تقریب سربراہ اعلی مولانا قاری محمد طیب قاسمی کی صدارت میں منعقد ہوگی۔ انشاء اللہ
 اس موقع پر دارالعلوم فیض محمدی کے مہتمم مولانا محی الدین قاسمی ندوی نے اس بابرکت ونورانی تقریب میں امت مسلمہ سے شرکت کی درخواست کی ہے۔

Related posts

سیف علی خان پر حملے سے روینہ ٹنڈن آگ بگولہ ہوگئیں

Hamari Duniya

طوفان الاقصیٰ آپریشن میں فلسطینی عوام کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے سعودی عرب

Hamari Duniya

انڈین یونین مسلم لیگ پسماندہ اور اقلیتی برادریوں کی آواز بنی رہے گی

Hamari Duniya