32 C
Delhi
August 20, 2025
Hamari Duniya
علاقائی خبریں

کیرانہ جمنا ندی میں ڈوبنے سے دو لڑکیوں کی دردناک موت

دونوں متوفیہ ہریانہ کے رہنے والی ہیں، لڑکیاں اپنے اہل خانہ کے ساتھ دسہرہ پر نہانے آئی تھی:

شاملی 16 جون (عظمت اللہ خان/ایچ ڈی نیوز) ہریانہ کی رہنے والی دو چچا زاد بہنیں جو گنگا دسہرہ پر مشرقی یمنا ندی میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ نہانے آئی تھیں، ڈوبنے سے ہلاک ہو گئیں۔ جبکہ غوطہ خوروں نے ایک نوجوان کو ڈوبنے سے بچا لیا۔ اس واقعہ سے متوفی کے اہل خانہ میں کہرام مچ گیا ہے۔جاں بحق ہونے والی دونوں لڑکیوں کا تعلق ماموں اور خالہ سے تھا۔ اطلاع پر پولیس پہنچی اور دونوں لڑکیوں کو کمیونٹی ہیلتھ سینٹر لے گئی۔جہاں ڈاکٹر نے دونوں کو مردہ قرار دے دیا۔ بعد ازاں پولیس نے دونوں کی لاشیں قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیں اور ضروری قانونی کارروائی شروع کردی۔

Related posts

کلرک حسیب احمد صدیقی کے ریٹائرمنٹ پر الوداعی تقریب منعقد

Hamari Duniya

سابق اے ڈی جی حکومت ہند اے پی پاٹھک کا والمیکی نگر کا دورہ

Hamari Duniya

جمعیة کے تحت مہراج گنج میں”اصلاح معاشرہ پروگرام، کیلئے تین مقامات کا انتخاب

Hamari Duniya