27.2 C
Delhi
July 22, 2025
Hamari Duniya
دہلی

شہنشاہِ غزل طلعت محمود کے 100ویں یوم پیدائش پر ایک شام

Talat Mahmood

نئی دہلی، 22 فروری(ایچ ڈی نیوز)۔

شہنشاہ غزل طلعت محمود کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر انڈیا اسلامک کلچرل سنٹر، نئی دہلی کے آڈیٹوریم میں ملہار سنگیت کلا کیندر اور آروہی ایور گرین اولڈ گولڈ میلوڈیز گروپ کے اشتراک سے ایک عظیم الشان پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

اس موقع پر گلوکاروں کی دنیا کے نامور موسیقار گالا میگا میوزیکل ایوننگ میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ اس پروگرام میں سماج کے اہم طبقوں سے تعلق رکھنے والی بڑی تعداد میں شخصیات کی شرکت متوقع ہے۔ اس پروگرام میں موسیقی سے دلچسپی رکھنے والوں کو مفت میں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا موقع فراہم کیا جائے گا۔

Related posts

وژن 2026 کے اسکالرشپ ایوارڈ یافتہ نے مغربی بنگال جوڈیشل سروس امتحان پاس کیا

Hamari Duniya

Jamia Hamdard جامعہ ہمدرد میں غیر تدریسی عملہ کیلئے ای ڈی پی پروگرام اختتام پذیر

Hamari Duniya

ننھے معصوموں کی پرواز، بچوں کی ’آخری خواہش‘ کے ساتھ میں نے اپنا بھی ایک خواب پورا کیا:ڈاکٹر نوہیرا شیخ

Hamari Duniya