32.3 C
Delhi
July 21, 2025
Hamari Duniya
Breaking News دہلی

مسلم کمیونٹی کے لوگ سبزی منڈی تھانے پہنچے، امن و امان برقرار رکھنے پر ایس ایچ او رام منوہر کا شکریہ ادا کیا

Delhi Police

احسان انصاری
نئی دہلی،13اپریل(ایچ ڈی نیوز)۔  رمضان مہینے میں روزے رکھنے اور نماز پڑھنے کے بعد، عید الفطر کا تہوار مسلمانوں کے لیے ایک بڑے تہوار کے طور پر منایا جاتا ہے، عید 11 اپریل کو پورے ملک میں بڑے دھوم دھام سے منائی گئی۔ سبزی منڈی تھانہ علاقہ کے سینکڑوں مسلم طبقہ کے لوگ ایس ایچ او انسپکٹر رام منوہر کا خصوصی شکریہ ادا کرنے کے لئے تھانہ سبزی منڈی پہنچ کر رمضان کے پورے مہینے اور عید الفطر کے دن پورے علاقے میں امن و امان برقرار رکھنے پر خصوصی شکریہ ادا کیا۔ مسلم کمیونٹی کے لوگوں نے بتایا کہ رمضان کے مہینے میں وہ تراویح کی نماز پڑھنے مسجدوں میں جاتے تھے اور نماز کے بعد رات گئے گھر واپس آتے تھے جس میں بچے، بزرگ اور نوجوان بھی شامل تھے۔ تھانہ سبزی منڈی کے ایس ایچ او اور ان کی ٹیم کو ہر وقت متحرک دیکھا جائے تاکہ عید کے دن بھی امن و امان برقرار رہے تاکہ عید کا تہوار پر امن طریقے سے منایا جا سکے۔ ایس ایچ او انسپکٹر رام منوہر اور ان کی پوری ٹیم، علاقے کو مبارکباد پیش کرتے ہیں کہ ہم امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

Related posts

بھارت کے سخت رخ اختیار کرنے کے بعد بھی نہیں سدھر رہا ہے کناڈا، بھارت کیلئے جاری کیا ایڈوائزری

Hamari Duniya

بہار:جے ڈی یو کا خواب چکنا چور،مرکز نےبہار کو خصوصی زمرہ کا درجہ دینے سے کیا انکار

حکام نے کہا کہ فی الحال کوئی بھی نئی ریاست ایسی درجہ بندی حاصل نہیں کر سکتی۔:

Hamari Duniya

یوگا سے متعلق سعودی عرب کا یہ اعلان جیت لے گا بھارت کا دل 

Hamari Duniya