33.9 C
Delhi
August 20, 2025
Hamari Duniya
دہلی

محمد علی آزاد انصاری نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری منتخب

Ansari MD Ali

نئی دہلی 18مارچ(ایچ ڈی نیوز)۔

محمد علی آزاد انصاری کونیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے او بی سی سیل کا قومی جنرل سکریٹری بنایا گیا ہے۔اس موقع پر انہوں نے پارٹی کے قومی صدر، اجیت پوار، مہاراشٹر حکومت کے نائب وزیر اعلیٰ اور پرفل پٹیل، معزز ایم پی  کارگزار صدر، ایس آر کوہلی، قومی سکریٹری، اوما شنکر یادو، قومی چیئرمین او بی سی سیل، شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ بیس برسوں کا سیاسی اور سماجی ذمہ داریوں کو نبھاتا آرہا ہوں آئندہ بھی میں اس پارٹی کی ذمہ داریوں کو بحسن خوبی انجام دوں گا۔گزشتہ مختلف وزارت جیسے ریل،کھادی،ہینڈ لوم جیسے درجنوںمحکمہ کے رکن یا ممبر کی حیثیت سے کام کرتا آیا ہوں ۔بنکروں کے متعلق بہت سے سماجی اور سرکاری عہدے پر رہ کر سماج کے فلاح و بہبود کا کام کرتے آیا ہوں۔

Related posts

پتنگوں سے سج گیا پرانی دہلی کا لال کنواں بازار

Hamari Duniya

انڈین یونین مسلم لیگ اب شمالی ہند میں بڑھائے گی سرگرمی

Hamari Duniya

ویژن 2026 کا خصوصی بچوں کےلئے اسمارٹ لائبریری کا افتتاح

Hamari Duniya