October 19, 2025
Hamari Duniya
Breaking News قومی خبریں

لوک سبھا انتخابات 2024 آخری مرحلےکی ووٹنگ 11 بجے تک 26.30 فیصد ہوئی

بنگال میں آخری مرحلے میں تشدد کا واقعہ پیش آیا، ای وی ایم تالاب میں پھینکی گئی:

نئی دہلی یکم جون:(ہماری دنیا /لایو اپڈیٹ)لوک سبھا انتخابات 2024 کے ساتویں اور آخری مرحلے کے لیے ووٹنگ صبح 11 بجے تک 26.30 فیصد ٹرن آؤٹ ہوا۔ بنگال میں آخری مرحلے میں تشدد کا واقعہ پیش آیس ای وی ایم تالاب میں پھینکی گئی۔بتا دیں سات ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام علاقے (UT) کی 57 نشستوں پر پولنگ جاری ہے۔ اہم امیدواروں میں پی ایم نریندر مودی، اتر پردیش کے وارانسی سے مسلسل تیسری مدت کے لیے دوڑ میں شامل ہیں۔سرخیوں میں رہی کنگنا رناوت، ابھیشیک بنرجی، میسا بھارتی اور پون سنگھ لوک سبھا انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلے کے لیے میدان میں موجود اہم امیدواروں میں شامل ہیں۔ نتائج کی گنتی 4 جون کو ہوگی۔شام پانچ بجے تک ووٹنگ فیصد گزشتہ چھٹے مرحلے سے بڑھنے کا امکان جتایا جا رہا ہے۔وہیں سوشل میڈیا پرانتخابی عمل کے بعد ایگزٹ پولز اور قیاس آرائیاں شروع ہوجاءیں گی۔

Related posts

برسبین میں شدید بارش ، وارم اپ میچ کے دلچسپ مقابلے منسوخ کردیئے گئے

Hamari Duniya

الیاسمین انٹر نیشنل اسکول (پرائمری سیکشن ) ریاض کا سالانہ پروگرام

Hamari Duniya

دارالعلوم دیوبند اسلامی علوم ومعارفت کا عظیم الشان مرکز ہے:علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر نے دارالعلوم کا دورہ کیا

Hamari Duniya