28.3 C
Delhi
July 21, 2025
Hamari Duniya
Breaking News قومی خبریں

شروعاتی رجحانوں میں تین ریاستوں میں بی جے پی آگے، ایک میں بی جے پی

Assembly election result

نئی دہلی، 03 دسمبر(ایچ ڈی نیوز)۔ پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے نتائج آنے شروع ہوگئے ہیں۔ آج اتوار کو آٹھ بجے سے شروعاتی رجحانات آنے شروع ہوگئے ہیں۔ تقریباً ڈیڑھ گھنٹے  کے دوران ہوئے ووٹوں کی گنتی کے مطابق، مدھیہ پردیش میں بی جے پی نے زبردست لیڈ حاصل کرلی ہے۔ جبکہ راجستھان میں کانٹے کی لڑائی جاری ہے۔ جبکہ چھتیس گڑھ میں یکطرفہ طور پر کانگریس کی حکومت بنتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ جبکہ تلنگانہ میں بھی کانگریس کیلئے بڑی جیت کی خوشبو مل رہی ہے۔

Related posts

پاسداران انقلاب نے اسرائیلی فوج کو زمینی حملہ کرنے پر خطرناک دھمکی دے دی

Hamari Duniya

جانئے کون ہیں آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے صدر ایڈوکیٹ فیروز احمد

Hamari Duniya

۔8 ماہ سے وقف بورڈ نے مساجد کے ائمہ کو نہیں دی تنخواہیں

Hamari Duniya