مدرسہ پلس کا بنیادی مقصد مدارس کے طلباءکو جدید تعلیم کے ذریعہ عصری علوم سے ہم آہنگ کرناہے، مدرسہ کے طلباءکےلئے شاہین گروپ کی منفرد کاوش
نئی دہلی،04مارچ(ایچ ڈی نیوز)۔ شاہین گروپ آف انسٹی ٹیوشنز نے عزم وحوصلہ کے ساتھ اپنے اہم پروگرام مدرسہ پلس کے آغاز کا اعلان کیا، جس...