ہریانہ میں سیاسی بحران: تین آزاد ایم ایل لیز نے حمایت واپس لی۔
سینی سرکار اقلیت میں ،48ایم ایل لیز میں سے بی جے پی کو 43 ممبران کی حمایت حاصل،6 ماہ تک تحریک عدم اعتماد نہیں لائی جا سکتی:
چندی گڑھ:7مئ(عظمت اللہ خان/ایچ ڈی نیوز)صوبہ ہریانہ کے تین آزاد ایم ایل لیز نے بی جے پی کی ہریانہ سرکار کو زبردست جھٹکا دیتے ہوئے...