کولکاتا میں درگا پوجا کے دوران بڑا حادثہ، پنڈال گرنے سے بھگدڑ، 17 افراد ہلاک، 40 زخمی، وزیرِ اعظم نے تعزیت کا اظہار کیا
کولکاتا،17 اکتوبر (ہماری دنیا نیوز): درگا پوجا کے دوران کولکاتا کے چورباغان علاقے میں ایک بڑا حادثہ پیش آنے کی اطلاع ہے، جہاں پوجا پنڈال...
