یکساں سول کوڈ کا جن پھر آئے گا بوتل سے باہر، مسودہ تیار، مانسون سیشن میں پیش کئے جانے کا امکان، بی جے پی کی مشن 2024 کی تیاری
حیدرآباد ، 13جون(ایچ ڈی نیوز)۔ قومی لاءکمیشن نے یکساں سیول کوڈ کا مسودہ تیارکرلیا ہے اور کہا جارہاہے کہ آئندہ چند دن میں مسودہ مرکزی...