Breaking News بین الاقوامی خبریں سعودی عربسعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل الشیخ کاانتقالHamari Duniya2 weeks ago by Hamari Duniya0160 ریاض،23ستمبر۔ سعودی عرب کے مفتی اعظم اور سینئر علما کونسل کے سربراہ شیخ عبدالعزیز آل الشیخ کے انتقال کر گئے۔ اس امر کا اعلان شاہی...
Breaking News بین الاقوامی خبریں سعودی عربآپسی رنجشوں کو پس پشت ڈال کر اللہ کی رضا کی خاطر اپسی میل محبت کو عام کیا جائے،دلہی گروپ ریاض کی افطار پارٹی میں مولانا بدر عالم سلفی کا خطابHamari Duniya7 months ago by Hamari Duniya0648 ریاض،16 مارچ (نامہ نگار): دہلی گروہ ریاض کے زیر اہتمام شہر ریاض کے ایک پانچ ستارہ ہوٹل میں افطار پارٹی منعقد ہوئی۔ اس تقریب کے...
Breaking News بین الاقوامی خبریں سعودی عربرمضان المبارک کے پہلے عشرے کے دوران مسجد نبویﷺ میں ایک کروڑ کے قریب نمازیوں کی آمدHamari Duniya7 months ago by Hamari Duniya0533 مدینہ منورہ،12مارچ ۔ مسجد نبوی کے انتظامی امور کے نگران ادارے کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ رمضان المبارک 1446...
سعودی عرب مضامیندنیا کی عظیم فلاحی ریاست سعودی عرب کا یومِ تاسیس: ایک تاریخی تجزیہHamari Duniya8 months ago by Hamari Duniya0605 ڈاکٹر عبد الغنی القوفی alqoofi@hotmail.com استاد جامعہ سراج العلوم السلفیہ جھنڈا نگر نیپال وصدر عمومی راشٹریہ مدرسہ سنگھ نیپال مملکت انسانیت سعودی عرب کا یومِ...
Breaking News بین الاقوامی خبریں سعودی عربشہزادہ محمد بن سلمان جیسا بہادر لیڈر ملنا سعودی عرب کی خوش قسمتی :سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسنHamari Duniya8 months ago by Hamari Duniya0288 ریاض ،19فروری: سابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ سعودی عرب خوش قسمت ہے کہ اسے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد...
Breaking News بین الاقوامی خبریں سعودی عربٹرمپ کی فلسطین سے متعلق پالیسیاں احمقانہ، ٹرمپ امن کے علمبردار بننا چاہتے ہیں تو اسرائیلیوں کو الاسکا منتقل کردیں،سعودی عرب کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔ سعودی عرب کا ٹرمپ کو دو ٹوکHamari Duniya8 months ago by Hamari Duniya0321 ریاض،12 فروری ۔سعودی شوریٰ کونسل کے رکن یوسف بن طراد السعدون نے کہا ہے کہ ٹرمپ امن کے علمبردار بننا چاہتے ہیں تو اسرائیلیوں کو...
Breaking News بین الاقوامی خبریں سعودی عربمرکزی وزیر کرن رجیجو کا سعودی عرب کا دورہ ، حج کی تیاریوں کا جائزہ لیاHamari Duniya9 months ago by Hamari Duniya0283 ۔ • حج کی تیاریوں سے متعلق وزیر موصوف نے سعودی حکام کے ساتھ تبادلہ خیال کیا ۔ • حج 2025 کے لیے دو طرفہ...
Breaking News بین الاقوامی خبریں سعودی عربسعودی عرب میں غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاون، 20,159 افراد گرفتارHamari Duniya10 months ago by Hamari Duniya0332 ریاض،22دسمبر۔ سعودی عرب میں قانون نافذ کرنےوالے اداروں کی جانب سے مملکت میں اقامہ، ملازمت اور سرحدوں کی خلاف ورزی کرنے والے غیر ملکیوں کے...
Breaking News سعودی عرب فلمی دنیا قطر متحدہ عرب اماراتعامر خان اور نانا پاٹیکر کا دیسی اوتار وائرلHamari Duniya10 months ago by Hamari Duniya0438 نانا پاٹیکر کی فلم ’ونواس‘ جمعہ کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی۔ فلم میں اتکرش شرما اور سمرت کور بھی ہیں۔ بات تھی کہ نانا...
Breaking News بین الاقوامی خبریں سعودی عربجدہ میں چار روزہ حج کانفرنس اور نمائش کی تیاریاں، 87 ممالک کے نمائندے ہوں گے شریکHamari Duniya10 months ago by Hamari Duniya0231 جدہ،16دسمبر۔ سعودی عرب کے شاہ سلمان کے زیر سرپرستی سال 2025 میں حج کی تیاریوں اور ترجیحات کے تعین کے لیے سالانہ حج کانفرنس 13...