29.4 C
Delhi
August 21, 2025
Hamari Duniya
Breaking News کھیل

ارجنٹینا بنا فیفا عالمی کپ کا چمپئن، فرانس کو شکست دے کر رقم کی تاریخ

دوحہ، قطر میں کھیلے جانے والے فیفا عالمی کپ 2022 کا خطاب  ارجنٹینا نے اپنے نام کر لیا ہے۔ لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دلچسپ فائنل مقابلے میں ارجنٹینا نے پنالٹی شوٹ آؤٹ 4-2 سے شکست دے دی۔ اس جیت کے ساتھ لیون میسی کا عالمی کپ جیتنے کا خواب بھی پورا ہوگیا۔

واضح رہے کہ ارجنٹینا نے تین مرتبہ عالمی کپ کا خطاب جیتا ہے۔ اس قبل اس نے 1978 اور 1986 میں عالمی کپ کا خطاب جیتا تھا۔ فرانس کے ایمباپے نے مقابلے میں ہیٹرک لگائی لیکن وہ ٹیم کے کام نہیں آسکی۔ وہیں لیون میسی نے دو گول داغ کر ارجنٹینا ٹیم کے ہیرو بن گئے۔

 

Related posts

کسی بھی حالت میں مایوس اور خوف زدہ ہونے کی ضرورت نہیں، جمعیۃ علمائ ہند کا پیغام

Hamari Duniya

نوابوں کے شہر میں عید نے روایتی حریفوں کو بھی ایک اسٹیج پر کھڑا کردیا

Hamari Duniya

حزب اللّٰہ نے ایک ہفتے کے دوران 70 اسرائیلی فوجی ماردیئے

Hamari Duniya