31.1 C
Delhi
October 20, 2025
Hamari Duniya
دہلی

بنگال کے بردوان ضلع کے سماجی کارکن کیشو چندر بنرجی کو دہلی میں اعزاز سے نوازا جائے گا

Hamari Saubhagya NGO

نئی دہلی، یکم اپریل(ایچ ڈی نیوز)۔

ہماری سوبھاگیہ این جی او ہر سال ملک بھر میں ایسے سماجی کارکنوں(واریئرز) کا انتخاب کرتی ہے جو اپنے ریاستی اور سماجی علاقے میں انسانیت کے مذہب کو زندہ رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ وہ خوبصورت معاشرے کو سنوارنے اور ضرورت مندوں، بے سہارا لوگوں، یتیم بچوں اور بوڑھوں کی مدد کرنے کے لیے اچھے کام کرتے رہتے ہیں۔

بنگال کے بردوان ضلع کے رہنے والے سماجی کارکن کیشو چندر بنرجی کو ان کے اچھے کام کے لیے ہماری سوبھاگیہ این جی او 2024 سوشل واریر ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔

Related posts

مجلس نے عبید خان کو کامیاب بنانے کیلئے بلی ماران میں اسٹار پرچارکوں کی فوج اتار دی، تشہیری مہم شباب پر

Hamari Duniya

شمع ایجوکیشنل اینڈ پولی ٹیکنک سوسائٹی اور جعفرآباد آر ڈبلیو اے نےشجر کاری مہم کا آغاز کیا

Hamari Duniya

ابوالفضل سیٹ پر پرویز ہاشمی نے اریبا کو دیا آشرواد، کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

Hamari Duniya