28.9 C
Delhi
July 31, 2025
Hamari Duniya
علاقائی خبریں

چوہان ایکتا فاؤنڈیشن ٹرسٹ کے صوبائی سیکرٹری بنائے گئے ڈاکٹر راج ونت چوہان 

Dr Rajwant Chauhan

اعظم گڑھ ،18 دسمبر(عبد الرحیم شیخ)۔
چوہان ایکتا فاؤنڈیشن ٹرسٹ کے قومی صدر گیان چند چوہان کی موجودگی میں اُتر پردیش کے صوبائی سیکرٹری بنائے گئے ڈاکٹر راج ونت چوہان ۔قومی خازن رام ملن چوہان نے ایک اعزازیہ پروگرام میں ڈاکٹر راج ونت چوہان کو چوہان ایکتا فاؤنڈیشن ٹرسٹ کا سیکریٹری بنایا ۔اُنہوں نے اس موقع پر اُمید ظاہر کی کہ ڈاکٹر راج ونت چوہان ٹرسٹ کے لئے بہت حد تک کام کرینگے ۔
اِس موقع پر صوبائی صدر مکیش چوہان ،ممبر رام آشری چوہان ،ونود ،ایڈووکیٹ کسوم سنگھ چوہان ،سمیت کئی عہدے دار موجود تھے ۔

Related posts

سابق اے ڈی جی حکومت ہند اے پی پاٹھک کا والمیکی نگر کا دورہ

Hamari Duniya

اوقاف کے امور ومعاملات کو جذبات سے نہیں بلکہ جذبہ سے حل کیا جانا ممکن۔مولانا سید طارق انور

Hamari Duniya

وقف ترمیمی بل کے خلاف جنگی سطح پر جے پی سی کو اپنی رائے بھیجیں 

Hamari Duniya