24.1 C
Delhi
October 20, 2025
Hamari Duniya
Uncategorized

سینٹ آر سی کانوینٹ اسکول :یوتھ سکلز ڈے(نوجوانوں کا عالمی دن) منایا گیا۔

طلباءو طالبات نے اپنے ہنر پیش کیے۔اساتذہ نے حوصلہ افزائی کی۔:

شاملی: 15 جولائی (عظمت اللہ خان/ایچ ڈی نیوز) سینٹ آر سی کانوینٹ اسکول شاملی کی پرنسپل محترمہ عظمیٰ زیدی نے کہا کہ نسل نو ایکٹیویٹی بیسٹ لرننگ کے ذریعے تعلیمی، معاشی، سماجی اور اخلاقی تعلیم کا علم براہ راست بہتر طریقے سے سکھایا جا سکتا ہے۔محترمہ سینٹ آر سی کانوینٹ اسکول شاملی میں یوتھ سکلز ڈے(نوجوانوں کا عالمی دن) کے موقع پر خطاب کر رہی تھیں۔ انہوں نے کہاکہ اس سمت میں سینٹ آرسی کانوینٹ اسکول طلب وطالبات کو روشناس کرا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے ہماری نئی تعلیمی پالیسی کہتی ہے کہ موجودہ وقت کی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارا اسکول ایکٹیویٹی بیسڈ لرننگ کے تحت مختلف پروگراموں کے ذریعے اسکول کے طلبہ کے علم میں اضافہ کرتا ہے۔ پروگرام میں روی ہڈا، ابھیشیک بالیان، مہک نامدیو، تنو چودھری اسکول کے ٹیچرز وغیرہ کا تعاون قابل ستائش رہا۔

Related posts

بہار کے پیسوں سے دوسری ریاستوں میں صنعتیں لگائی جا رہی ہیں: پرشانت کشور

Hamari Duniya

اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کو نازل کیا اور خود اُسکا محافظ ہے:مفتی محمد صالح قاسمی 

Hamari Duniya

دیوبند کے ممتاز و مخلص اردو صحافی رضوان سلمانی کا انتقال

Hamari Duniya