October 19, 2025
Hamari Duniya
علاقائی خبریں

روزے میں مسلم نوجوان نے ہندو شخص کیلئے کیا خون عطیہ

blood

عبد الرحیم شیخ کی رپورٹ

آعظم گڑھ، 16 مارچ( نامہ نگار)۔  الفلاح فاؤنڈیشن جین پور یونٹ کے فیصل خان نے روزے میں رام مورت نامی ہندو شخص کیلئے اپنا خون عطیہ کر انسانیت کی بہترین مثال قائم کی ہے۔اس بارے میں اطلاع دیتے ہوئے الفلاح فاؤنڈیشن بانی ذاکر حسین نے کہا کہ رام مورت کو بی پاذٹیو خون کی ضرورت تھی تو فیملی کے لوگوں نے الفلاح فاؤنڈیشن جین پور کے فیصل خان کو رابطہ کیا۔ مریض کی حالت دیکھ فیصل فوراً بلڈ ڈونیشن کیلئے تیار ہو گئے۔ اس موقع پر فیصل نے کہا کہ ہمارا مذہب ہمارا قرآن ہمارے نبی کا یہ طریقہ ہے، میں نے انہیں طریقوں کو اپنا کر رام رامورت کیلئے خون عطیہ کیا۔

Related posts

دارالعلوم فیض محمدی میں جشن یوم آزادی جوش وخروش کے ساتھ منایا گیا

Hamari Duniya

Jamiat Ulama Maharajganj جمعیۃ علماء مہراج گنج نے ضلع ایجوکیشن واقلیتی افسران سے لگائی گہار

Hamari Duniya

آسودہ ضلع پریشد اردو اسکول میں انعامی نعتیہ مقابلہ منعقد

Hamari Duniya