27.1 C
Delhi
October 20, 2025
Hamari Duniya
علاقائی خبریں

پالمور یونیورسٹی سینٹرل ریسرچ فیسیلئٹیز بلڈنگ کا سنگ بنیاد

Inauguration

حیدرآباد،16 جولائی(ایچ ڈی نیوز)۔

ریاستی وزیر ڈاکٹر سری نیواس گوڈ کے ہاتھوں پالمور یونیورسٹی محبوب نگر کیمپس میں اج سینٹرل ریسرچ فسیلیٹیزبلڈنگ کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔ اس موقع پر وائس چانسلر پالمور یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر لکشمی کانت راٹھوڑ۔رجسٹرار پروفیسر کے گریجا ڈاکٹر راج کمار کنٹرولر ایگزامنیشن پالمور یونیورسٹی ڈائریکٹر ریسرچ سل پروفیسر پون کمار او ایس ڈی ڈاکٹر مدھوسدھن ریڈی ۔پرنسپل پی جی کالج ڈاکٹر کشور ۔پرنسپل کالج آف ایجوکیشن ڈاکٹر بشیر احمد ۔ کونسلر وارڈ نمبر 13 لکشمی دیوی۔ یادگری گوڈ ایگزیکیٹیو انجنیئر ۔اسٹاف اور طلباء کی کثیر تعداد موجود تھی۔

اس موقع پر وزیر ڈاکٹر سری نیواس گوڈ صاحب نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کہا کہ یہ عمارت طلباء اور تحقیق کے لیے تمام تر سہولتیں فراہم کریگی۔ انہوں نے ذمہ دراوں سے کہا کہ تعمیری کام جلد سے جلد مکمل کرلیں تاکہ طلباء و تحقیقی سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں نمایاں تحقیق کرسکیں۔

Related posts

جمعیت اہلِ حدیث، سدھارتھ نگر کے زیرنگرانی ضلع کے تمام مکاتب کے طلبہ و طالبات کے مابین فائنل سالانہ تعلیمی مظاہرہ وتقسیم انعامات آج

Hamari Duniya

الفلاح فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام شاندار پروگرام اور’خون عطیہ کیمپ‘ کا انعقاد 

Hamari Duniya

وقف ترمیمی بل 2024 کیلئے جاری ملی مہم کو تقویت پہنچانے پرعلماء،ائمہ اور دانشوروں کا زور

Hamari Duniya