26.2 C
Delhi
July 31, 2025
Hamari Duniya
علاقائی خبریں

ممبئی کے بین الاقوامی ائیرپورٹ سے عازمین حج کی روانگی

Mumbai Hajj Pilgrims

ممبئی،11جون (جنید شیخ ایچ ڈی نیوز)

بروز سنیچر10جون 2023 کوممبئی کے بین الاقوامی اییر پورٹ پر روانگی کے وقت ملکاپور کی عظیم شخصیات عازمین حج صاحبان الحاج رشید خان جمعدار (سابق صدر بلدیہ ملکاپور) اور ان کے فرزند رئیس خان جمعدار اور بھساول سے بھساول سے محمد آصف شیخ اسمعیل ،اہلیہ رخسانہ پروین ، والدہ نور جہاں بی ان کی بہن ناظمہ پروین سے خصوصی ملاقات ہوئی اور ان کا پرتپاک استقبال کیا ۔تمام ملنے والوں نے عازمین حج سے سبھی کے لئے دعائیں اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ساتھ ہی  ملک میں امن و امان کے لئے خصوصی دعائیں کرنے کو کہا۔ ساتھ ہی تمام ملنے نے والوں عازمین حج کو پرنم آنکھوں اور دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا۔

اس موقع پر نعیم شیخ(مہاراشٹر بیورو چیف روز نامہ سیاسی تقدیر)، محمد آصف شیخ، ممبئی کے کانگریس کے فعال ورکر و صحافی محمدجنید شیخ ، ملکاپور سے ڈاکٹر ریاض احمد ، لیاقت خان (اصغر)جمعدار ،نصیر صاحب،شیخ محبوب گھاسلیٹ والے، جمیل خان جمعدار ، عارف خان جمعدار ،محمد اشفاق شیخ اسمعیل (بھساول)،محمد ذاکر شیخ اسمعیل )بھساول )،مرزا رفیق بیگ (وڈنیر بھولجی) و دیگر موجود تھے۔

Related posts

مولانا جعفر مسعود حسنیؒ کی شخصیت میں انکے خاندان کے بزرگوں کی خوبیاں سماں گئیں تھیں:مولانا عمیر الصدیق

Hamari Duniya

Muzaffarnagar Independence Day- مظفرنگر کے انعام العلوم میں یوم آزادی کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد ۔

ادارہ کے طلباء نے ،آزادی کے ترانے اور ثقافتی پروگرام پیش کیے،مظفر نگر اور آس پاس کے علماء،سیاسی،سماجی اور دینی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔:

Hamari Duniya

بے رحم بیٹے نے بیلچے سے باپ کی گردن اڑائی۔

شاملی ضلع کے چوسانہ تھانہ علاقے کے گاؤں بلہ مزرعہ میں آج صبح تقریباً 10 بجے بیٹے نے اپنے ہی والد امام مسجد کو قریبی باغ میں بیلچے سے کاٹ کر قتل کر دیا:

Hamari Duniya