32 C
Delhi
August 20, 2025
Hamari Duniya
دہلی

مفتی محمد شاداب ندوی دہلوی نے سید اسامہ شعبان بخاری کو جامع مسجد دہلی کاشاہی امام بنائے جانے پر مبارک باد پیش کی

Shahi Imam shaban Bukhari

نئی دہلی، 29 فروری(ایچ ڈی نیوز)۔

مفتی محمد شاداب ندوی دہلوی نے نو مقرر شاہی امام سید اسامہ شعبان بخاری کو ان کی رہائش گاہ پر عشائیہ کے موقع پر ایک خوش گوار ملاقات میں دل کی گہرائیوں سے جامع مسجد دہلی کا نو منتخب امام بنائے جانے پر مبارک باد پیش کی اور ساتھ میں جناب مولانا سید احمد بخاری صاحب کی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کی اس اہم ترین خاندانی روایت کی پیش رفت پر صمیمِ قلب سے خوشی کا اظہار کیا اور دعا گو ہوئے کہ اللہ رب العزت ان کی قوم وملت اور جامع مسجد کے لئے جو بے لوث خدمات ہیں ان کو قبول فرمائے اور تادیر ان کی سرپرستی اور قیادت و رہنمائی کا موقع فراہم کرے اور اس پونے چار سو سالہ روایات کو آگے بھی بر قرار رکھے اور اس منصب امامت کو شرف قبولیت بخشے، آمین

Related posts

ملی کونسل نے گیان واپی مسجد کے تعلق سے ورانسی عدالت کا فیصلہ نامناسب

Hamari Duniya

ہوشیار! سوشل میڈیا پر لڑکی کا فرینڈ ریکسویٹ آپ کیلئے مصیبت بن سکتا ہے

Hamari Duniya

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے 102 ویں یوم تاسیس جشن تقریبات کا آغاز

Hamari Duniya